خواتین کی بے روزگاری کی شرح 11.1 فیصد تک پہنچ سکتی ہے، لیبر مارکیٹ کے بڑھتے چیلنجز پاکستان کی معاشی بدحالی کی عکاسی کرتے ہیں، انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن
پاکستان میں جاری اس کے منصوبوں کا مقصد انتہائی ضروری ملازمتیں فراہم کرنا، نجی شعبے میں پیداواری صلاحیت بڑھانا، اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنا ہے، عالمی ادارہ