غریب گھرانے زراعت پر انحصار اور چھوٹے پیمانے پر مینوفیکچرنگ اور تعمیراتی سرگرمیوں کے پیش نظر اقتصادی اور موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات کا شکار رہتے ہیں، ورلڈ بینک
گزشتہ برس 30 نومبر تک نصف سے زیادہ کم ترقی یافتہ اور دیگر کم آمدنی والے ممالک یا تو خطرے کی صورتحال میں تھے یا پہلے ہی قرضوں کی پریشانی میں مبتلا تھے، رپورٹ