بڑھتا ہوا سیاسی عدم استحکام، کمزور اصلاحات آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی اور دو طرفہ شراکت داروں کی اضافی امداد روکنے کا باعث بن رہی ہیں، اقوام متحدہ کی رپورٹ
قبل از وقت انتباہات جاری کیے جانے کے نظام میں بہتری اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی مربوط کوششوں نے گزشتہ نصف صدی کے دوران اموات کی تعداد میں کمی ممکن بنائی، رپورٹ
وائرس کی تشخیص اس بات کا اشارہ ہے کہ پاکستان میں پولیو کی نگرانی کا نظام وائرس کی تشخیص اور پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مؤثر طریقے سے کام کر رہا ہے، وزیر صحت