معاہدے پر دستخط کرنے سے 'جی پی ای آئی' اور اس کے شراکت داروں کو ہر سال 37 کروڑ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے اور وائرس کی منتقلی کو روکنے میں مدد ملے گی، جی پی ای آئی
پنجاب مونگ کی کاشت کرنے والا سب سے بڑا صوبہ، سال 2022 میں تقریباً دس لاکھ ہیکٹر کھیت بڑے پیمانے پر سیلاب کی نذر ہوگئے تھے، جس سے پنجاب میں مونگ کی فصل بری طرح متاثر ہوئی تھی۔
درجہ حرارت کا بڑھنا پانی کے 15 فیصد اضافی استعمال کی وجہ بنے گا، آئندہ 3 دہائیوں میں غیر زرعی طلب کو پورا کرنے کے لیے آبپاشی کے 10 فیصد پانی کو دوبارہ استعمال کرنا ہوگا، رپورٹ
اقوام متحدہ کے انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر کی جانب سے زیتون کی ویلیو چین پر کیے گئے تجزیے میں نشاندہی کی گئی ہے کہ بلوچستان میں زیتون کی فصل کی کمرشل کاشت کو نظر انداز کیا گیا۔
کسانوں کو جدید اور بہتر زرعی طریقوں، پودے لگانے اور کٹائی کے لیے جدید مشینری، زرعی ڈرونز، سینسرز، آبپاشی اور فارم مینجمنٹ سافٹ ویئر سے متعارف کرایا جانا تھا
رواں سال کے لیے کافی گندم دستیاب ہے اور کسی درآمد کی ضرورت نہیں ہوگی، جبکہ صوبوں یا اضلاع کے درمیان گندم کی نقل و حرکت پر کوئی پابندی نہیں ہے، سیکریٹری وزارت غذائی تحفظ
کپاس کی ویلیو چین کے ہر مرحلے میں جدید ٹیکنالوجی کو شامل کرنا ضروری، اس سے پیداوار، پروسیسنگ، تجارت اور برآمدات کو مضبوط بنایا جا سکے گا، ملتان میں قومی کپاس بحالی کانفرنس
وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری اور مواصلات کی باکو میں آذربائیجان کے وزیراعظم علی اسدوف، وزیر توانائی شہبازوف سمیت دیگر وزرا سے ملاقاتیں، اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان میں توانائی کے شعبے اور محصولات کو متحرک کرنے، اہم اصلاحات کے نفاذ میں مدد جاری رکھی جا سکے گی اور عطیہ دہندگان کی صف بندی کو مضبوط بنایا جا سکے گا، حکام
صنعتی زونز کے قیام کو درپیش مسائل کی نشاندہی اور سروے کی تکمیل اہم کامیابیاں ہیں، معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، سروے صوبوں کیساتھ شیئر کیا جائے، علیم خان