پاکستان بونیر میں اسکول وین کو حادثہ، 3 طالبات جاں بحق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کی وجہ سے وین ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی، واقعے میں 9 طالبات زخمی بھی ہوئیں، پولیس
پاکستان شانگلہ: پرچم کشائی کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 طلبہ جاں بحق گورنمنٹ اسکول کے طلبہ دھاتی پائپ کے ذریعے پرچم کشائی کررہے تھے کہ پائپ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا، پولیس
پاکستان شانگلہ:'غیرت' کے نام پر جوڑےکا قتل لڑکی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ جوڑے کے آپس میں ناجائز تعلقات تھے جس کی سزا دی گئی، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا:'غیرت کے نام' پر دو بچوں کی ماں کا قتل ضلع شانگلہ میں 'غیرت کے نام' پر دو بچوں کی ماں کو ان کے دیور نے قتل کردیا،پولیس
پاکستان بٹگرام: متاثرین نے سی پیک منصوبے پر کام دوبارہ رکوا دیا حکومت نے 5 جولائی سے پہلے متاثرین کو معاوضے فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا، لیکن اس پر عمل نہیں کیا گیا، متاثرین
پاکستان شانگلہ:پل گرنے سے گاڑی میں سوار 8 افراد جاں بحق عید کی خریداری کے لیے بے شام جانے والے افراد واپسی پر رانیال کے علاقے میں حادثے کا شکار ہوئے، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا: سی پیک پروجیکٹ13 پر مقامی افراد کا احتجاج جب تک ہماری قمیتی زمینوں کا معاوضہ نہیں دیا جاتا جب تک سی پیک منصوبے پر کام نہیں ہونے دیں گے، متاثرین کمیٹی
پاکستان کوہستان: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 بہنیں ڈوب گئیں تینوں بہنیں شدید گرمی کے باعث دریائے سندھ نہانے گئی تھیں، ایس ایچ او داسو
پاکستان شانگلہ: بہو کے 'ریپ' پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا خاتون نے اعتراف کیا کہ انہوں نے بہو کو مسلسل ریپ کا نشانہ بنانے کی پاداش میں شوہرکو قتل کرنے کا فیصلہ کیا، پولیس
پاکستان کوہستان میں زمین کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 4افراد قتل پولیس کے مطابق دوقبیلوں کے درمیان زمین کے تنازع پر خون ریز واقعہ پیش آیا جس سے چارافراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔
پاکستان خاتون بائیکر کا خیبرپختونخوا میں تنہا سفر کرنے کا ریکارڈ گل افشاں نےبائیک پر تنہا شانگلہ،سوات، مانسہرہ،گلگت بلتستان، چترال،مالاکنڈ، اپردیر، لوئردیر سمیت دیگر اضلاع کا سفر کیا
پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں تنبو گر گیا، 4 افراد زخمی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے خطاب کے دوران تنبو دو مرتبہ گرا جس کے بعد انہوں نے اس کا کرایہ ادا نہ کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان کوہستان:دریائے سندھ میں چیئر لفٹ گرنے سے 4 افراد ہلاک چیئر لفٹ رسی ٹوٹنے کے باعث دریا میں گری،ڈوبنے والے افراد کی لاشیں نکالنے کی کوشش جاری ہے، ڈی پی او
پاکستان خیبرپختونخوا: غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی کا قتل ضلع شانگلہ میں دو بھائیوں نے اپنی بہن اور ایک لڑکے کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کردیا۔
پاکستان کوہستان: سرکاری دفاتر میں آتشزدگی متاثرہ مقام پر ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر، محکمہ جنگی حیات اور مقامی پولیس کے دفاتر موجود ہیں، پولیس
پاکستان شانگلہ: ماں نے 12 سالہ بیٹی کے قتل کا اعتراف کرلیا دوران تفتیش خاتون نے انکشاف کیا کہ 19 اپریل کو انھوں نے اپنے شوہر اور بہنوئی کے اُکسانے پر بیٹی کو قتل کیا، پولیس
پاکستان دہشتگردی کا خطرہ، انسداد پولیو مہم ملتوی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع شانگلہ کی 5 یونین کونسلز میں 27 فروری سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کو ملتوی کیا گیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ملزمان کا نوجوان پر برہنہ کرکے تشدد نوجوان پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ڈی ایس پی تحصیل الائی
پاکستان شانگلہ: 'غیرت کے نام' پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل ملزم نے اپنی بہن کو ایک 70 سالہ شخص کے ساتھ کمرے میں مبینہ طور پر 'قابل اعتراض' حالت میں دیکھ کر قتل کردیا،پولیس
پاکستان نوشہرہ: معمولی جھگڑے پر ماں اور 2 بیٹے قتل کرکٹ کھیلنے کے دوران بچوں میں لڑائی ہوئی تھی، بڑوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی۔