پاکستان سیلاب زدہ دادو کے ایک ضلع میں پانی کی سطح 8 فٹ تک پہنچ گئی، امدادی سرگرمیاں جاری سیلاب کے باعث گزشتہ 24 گھنٹےمیں مزید 27 افراد انتقال کرگئے، 14 جون سے اب تک ایک ہزار 191 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں مزید سیلاب کا خطرہ، ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 1136 ہوگئی دریائے سندھ میں ایک مرتبہ پھر اونچے درجے کا سیلاب ہے، کمراٹ میں پھنسے مزید 35 سیاحوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکال لیا گیا۔
پاکستان سیلاب سے خیبرپختونخوا کے علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع، امدادی کارروائیاں جاری کنڈیا کوہستان کے باقی علاقوں سے مکمل طور پر منقطع ہے اور وہاں موبائل فون کے سگنل بھی نہیں ہیں، چیئرمین تحصیل کنڈیا
پاکستان آزاد کشمیر میں بارش کے نتیجے میں کچا مکان گرنے سے 10 افراد ہلاک واقعہ اتوار کی رات دریائے پونچھ کے کنارے پر واقع ضلع پونچھ کے آخری گاؤں تاہی کھکھریالی میں پیش آیا۔
پاکستان بالائی کوہستان میں سیلاب کے باعث 50 مکانات بہہ گئے خوش قسمتی سے گاؤں میں سیلاب پہنچنے سے پہلے ہی لوگ انخلا میں کامیاب ہوگئے لیکن بڑی تعداد میں مویشی مارے گئے۔
پاکستان شانگلہ: مزید 2 مقامات پر لگی آگ پر قابو پانے کیلئے عملہ دوسرے روز بھی مصروف ایک ہفتے کے دوران شانگلہ کے جنگلات میں آگ لگنے کے مختلف واقعات میں اب تک 8 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا: مرغزار کے پہاڑوں پر آتشزدگی، ریسکیو آپریشن جاری ریسکیو اہلکاروں نے طویل جدوجہد کے بعد 80 فیصد آگ پر قابو پالیا ہے لیکن 20 فیصد آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن جاری ہے، ترجمان
پاکستان خیبر پختونخوا: جنگلات میں مختلف مقامات پر آتشزدگی، ریسکیو آپریشن جاری شانگلہ، ہری پور، سوات، لوئر دیر اور مہمند کے مختلف اضلاع میں آگ لگنے کے واقعات پیش آئے ہیں، مقامی افراد
پاکستان خیبر پختونخوا: شانگلہ کے جنگلات میں آتشزدگی سے 3 افراد جاں بحق علاقہ بلندی پر واقع ہونے کے سبب ریسکیو کارروائی میں مشکلات کا سامنا ہے، جائے وقوع تک پہنچنے کے لیے کوئی سڑک بھی نہیں ہے، ڈی سی
پاکستان عمران خان کو وزرات عظمیٰ سےہٹائے جانے کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج عوام ہی ہمیشہ اپنی خودمختاری اور جمہوریت کی حفاظت کرتے ہیں، سابق وزیر اعظم عمران خان
پاکستان خیبر پختونخوا: شانگلہ میں لینڈسلائیڈ سے دو بچے جاں بحق لینڈ سلائیڈنگ سے شانگلہ کے علاقے کوز الپوری میں ایک گھر زد میں آیا اور پورے گھر والے ملبے تلے دب گئے، ڈپٹی کمشنر شانگلہ
نقطہ نظر فالوورز کے لیے فنا ہوتے بچے بچوں کو مناسب وقت دیجیے اور ایسا تعلق قائم کیجیے کہ جس سے ان کو بھی فائدہ ہو اور آپ کو بھی پچھتانے کا موقع نہ ملے۔
پاکستان خیبر پختونخوا: ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژنز میں تیز بارش، حادثات میں 14 افراد جاں بحق زیادہ تر ہلاکتیں تورغر کی تحصیل جودبا میں ہوئیں، جہاں آسمانی بجلی گرنے کے باعث تین مکانات کو نقصان پہنچا، اسسٹنٹ کمشنر
پاکستان داسو ہائیڈرو پاور پلانٹ کے قریب ’حملے‘ میں 9 چینی انجینئرز سمیت 12 افراد ہلاک واقعہ صبح سویرے اس وقت پیش آیا جب ایک بس بارسین لیبر کیمپ سے 30 ورکرز کو لے کر پلانٹ کے مقام پر جارہی تھی، ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان
پاکستان خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، خاتون جاں بحق ایبٹ آباد کا ایوب ٹیچنگ ہسپتال زیر آب آگیا، مکانات ہوٹل اور گاڑیاں تباہ ہو گئیں، مکان کی چھت گرنے سے بچہ زخمی ہو گیا۔
پاکستان درہ آدم خیل میں اجتماعی قبر سے 16 کان کنوں کی لاشوں کی باقیات برآمد یہ اجتماعی قبر خیبر ایجنسی کے علاقے طور سپاور پستاوانہ میں دریافت ہوئی، ان کان کنوں کو 2011 میں اغوا کیا گیا تھا۔
نقطہ نظر ’شانگلہ کے معذور افراد اب بھی کسی مسیحا کے منتظر ہیں‘ یہاں کی اکثریت کوئلے کی کانوں میں ہونے والے حادثات کے سبب معذور ہوئی ہے اور یہاں ریڑھ کی ہڈی کی چوٹیں غیر معمولی نہیں سمجھی جاتیں۔
پاکستان گلگت بلتستان انتخابات: پی ٹی آئی 9 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے 21 حلقوں سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد اُمیدوار نے 7 اور پیپلز پارٹی نے 3، مسلم لیگ (ن) نے 2 نشستیں حاصل کیں ہیں۔
پاکستان گلگت بلتستان انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی کا عمل جاری گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 عام نشستوں کے لیے 4 خواتین سمیت 330 اُمیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، رپورٹ
پاکستان اسکردو میں پہاڑی تودہ مسافر کوچ پر آگرا، 16 افراد جاں بحق مسافر کوچ راولپنڈی سے اسکردو آرہی تھی، پاک فوج کے 4 جوانوں، ڈرائیور اور کنڈیکٹر سمیت 10 افراد کی شناخت ہوگئی، رپورٹ