پاکستان پشاور، سوات سمیت کے پی کے شمالی علاقوں میں زلزلہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 اور مرکز افغانستان کا صوبہ بدخشاں تھا، زلزلے سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا، رپورٹ
پاکستان خیبر پختونخوا: بارشوں، سیلابی صورتحال کے باعث مزید 13 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی سڑکیں بلاک ہیں جبکہ صوبے کے مختلف اضلاع میں متعدد مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان مالم جبہ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کی رہائش گاہ میں آتشزدگی امیرمقام کی رہائش گاہ میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی اور دیگر مہمان موجود تھے جو محفوظ رہے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: مختلف اضلاع میں بارشوں و سیلابی صورتحال سے تباہی، 18 افراد جاں بحق اپرکوہستان میں 8، سوات میں 6 جبکہ شانگلہ اور اپر دیر میں 2، 2 افراد جان سے گئے، امدادی سرگرمیاں شروع کردیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان سیاحوں کیلئے ناران، کاغان اور شوگراں میں تمام ہوٹل دوبارہ کھل گئے تمام ہوٹلز کو 3 روز بند رکھنے کے بعد باقاعدہ اسپرے کرکے ایس اوپیز کے ساتھ کھول دیا گیا، کمشنر ہزارہ ڈویژن
Live Covid 2019 خیبرپختونخوا: سیاحتی ہوٹلز میں کورونا کے کیسز رپورٹ مانسہرہ: ضلعی انتظامیہ نے مختلف ہوٹلز کی انتظامیہ اور عملے میں...
پاکستان عملے میں کووڈ 19 کیسز پر شوگران، ناران اور کاغان کے تمام سیاحتی ہوٹلز سیل محکمہ صحت کو دوسرے دن سیاحتی مقامات میں واقع نجی ہوٹلز سے 47 کورونا کیسز ملے ہیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مقبول حسین
Live Covid 2019 شانگلہ میں ایس او پیز کے مطابق جمعتہ الوداع کی ادائیگی شانگلہ میں ایس او پیز کے مطابق جمعتہ الوداع کی ادائیگی کھلی جگہ...
Live Covid 2019 شانگلہ میں کورونا کے مزید 2 کیسز کی تصدیق نئے کیسز کی تصدیق کے بعد ضلع میں کووڈ-19 کے کیسز کی مجموعی تعداد 7 ہوگئی۔
Live Covid 2019 خیبر پختونخوا: شانگلہ میں کورونا کے مزید 2 کیسز، پہلی ہلاکت رپورٹ ڈپٹی کمشنر شانگلہ عمران حسین رانجھا نے بتایا کہ جس علاقے میں نئے کیس رپورٹ ہوئے اسے سیل کردیا گیا۔
پاکستان مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی سے متعلق حکومت تذبذب کا شکار حکام وبا کی روک تھام کے لیے غیر معمولی اقدامات اٹھانے کے باوجود اس معاملے پر اب تک ایک واضح موقف اختیار نہیں کرسکے۔
پاکستان پشاور: شادی کیلئے وطن واپس آنے والا سکھ نوجوان قتل قتل کے اسباب کا تعین نہیں ہوسکا لیکن تحقیقات جاری ہیں، پوسٹ مارٹم کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کردی جائے گی، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کے قتل کے خلاف صوبے بھر میں احتجاج ڈی ای او کو ہفتےکو مبینہ طور پر ان کے دفتر میں قتل کردیا گیا تھا،جس کے بعد ٹیچرز ایسوسی ایشن کی کال پرریلیاں نکالی گئیں۔
پاکستان اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ایک مرتبہ پھر زلزلہ زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، اس کا مرکز کوہِ ہندوکش افغانستان جبکہ گہرائی 157 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان بابوسر ٹاپ: بس حادثے میں 10 فوجی اہلکاروں سمیت 26 مسافر جاں بحق واقعے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں چلاس کے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا، ترجمان گلگت بلتستان
پاکستان کوہستان ویڈیو اسکینڈل کے 3 مجرموں کو عمر قید کی سزا عدالت نے دیگر 5 ملزمان کو بری کردیا، سزا پانے والے تنیوں مجرم مقتول لڑکیوں کے رشتہ دار ہیں جنہوں نے اقبال جرم کیا تھا۔
پاکستان اپرکوہستان: گاڑی دریا میں گرنے سے بچوں، خواتین سمیت 26 افراد ڈوب گئے حادثہ بریگو کے مقام پر لکڑی کا پل ٹوٹنے کے باعث پیش آیا، دریا میں ڈوبنے والے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، چیف وارڈن
پاکستان شانگلہ: غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل پولیس نے ملزمان شاہ جہاں اور محمد عالم کو اپنی بھابھی اور ایک شخص کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
پاکستان حکومتی پالیسیوں کے خلاف ملک بھر میں تاجروں کی ہڑتال آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے ہڑتال کی کال پر مختلف شہروں میں کہیں مکمل تو کہیں جزوی طور پر کاروبار بند ہے۔
پاکستان کوہستان میں مسافر جیپ دریا میں گر گئی، 14 افراد جاں بحق جیپ میں 21 افراد سوار تھے، 9 افراد نے گاڑی سے چھلانگ لگائی جب وہ دریائے سندھ میں گر رہی تھی، پولیس افسر