پاکستان شانگلہ: 20 برس میں پہلا پولیو کیس سامنے آگیا متاثرہ بچے کا نام علی شیر ہے، پہلے مقامی افراد نے پولیو کیس کے بارے میں بتایا اور ای پی آئی کی ٹیم نے تصدیق کی۔
پاکستان مقتول افضل کوہستانی کے بھائی 'غیرت کے نام پر قتل' کے مقدمے میں نامزد افضل کے بھائیوں کو بیوہ بھابھی اور وقار کے درمیان تعلقات کا شبہ تھا، جس پر انہیں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا، پولیس افسر
پاکستان شانگلہ میں غیرت کے نام پر خواتین سمیت 3 افراد قتل ملزم کو اپنی بیٹی اور اہلیہ پر ایک قریبی عزیز کے ساتھ ناجائز تعلقات کا شبہ تھا، پولیس
پاکستان ہری پور: جنسی زیادتی کے بعد 7 سالہ بچہ قتل بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا جبکہ تفتیش کا آغاز بھی کردیا گیا، پولیس
پاکستان ایبٹ آباد: کوہستان ویڈیو اسکینڈل کو منظر عام پر لانے والا شخص قتل افضل نے کوہستان ویڈیو اسکینڈل کو پہلے میڈیا اور بعد ازاں عدالت میں منظر عام پر لانے میں اہم کردار ادا کیا تھا، رپورٹ
پاکستان کوہستان: برف میں پھنسے مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا برف میں پھنسے مزدوروں کا بحفاظت نکالنے کے لیے مقامی انتظامیہ اور فوج نے مشترکہ آپریشن کیا، ڈی سی حامد الرحمٰن
پاکستان کوہستان: ’غیرت کے نام پر‘ خواتین سمیت 4 افراد قتل قتل ہونے والے چاروں افراد آپس میں رشہ دار تھے جنہیں جرگے کے فیصلے کے بعد ان کے خاندان والوں نے قتل کیا، پولیس
پاکستان غیرت کے نام پر بھائیوں نے بہن اور چچازاد بھائی کو قتل کردیا لڑکی کے بھائیوں کو دونوں کے مابین غیر اخلاقی تعلقات کا شبہ تھا، لڑکی غیر شادی شدہ جبکہ مقتول شخص کے 4 بچے تھے، پولیس
پاکستان کوہستان: قراقرم ہائی وے پر مسافر بس کھائی میں جاگری، 17 افراد ہلاک واقعے میں ایک خاتون معجزانہ طور پر محفوظ رہیں جنہیں مقامیوں نے گھر میں پناہ دی۔
پاکستان کوہاٹ: درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 9 افراد ہلاک دھماکا اخور وال میں واقع حاجی فردوس کی کوئلے کی کان میں ہوا، ذرائع پولیٹیکل انتظامیہ
پاکستان ضمنی انتخاب: شانگلہ سے پی ٹی آئی کے شوکت یوسف زئی کامیاب غیرسرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق شوکت یوسف زئی نے 39 ہزار 500اورمسلم لیگ (ن) کے محمد رشاد نے22ہزار545 ووٹ حاصل کیے۔
پاکستان دیامراسکول حملہ: حکام کا جرگے سے 27 مبینہ ملزمان کی حوالگی کا مطالبہ جرگے نے ڈی سی اورحکام کوملزمان اورسہولت کاروں کی حوالگی کا یقین دلایااورڈیڈلائن سے قبل کارروائی نہ کرنے کی درخواست کی۔
پاکستان دیامر میں اسکولوں کو جلانے کے واقعے کے بعد جج کی گاڑی پر حملہ سیشن جج ملک عنایت شہید پولیس اہلکار کی نمازہ جنازہ کے لیے جارہے تھے کہ راستے میں ان پر فائرنگ کی گئی۔
پاکستان گلگت بلتستان: لڑکیوں کیلئے قائم متعدد اسکول نذر آتش چلاس میں شرپسندوں نے لڑکیوں کی تعلیم کے لیے قائم 7 اسکولوں اور 2 آرمی پبلک اسکولز کو نشانہ بنایا، مقامی افراد
نقطہ نظر مالاکنڈ ڈویژن میں جمہوریت جیت گئی مالا کنڈ ڈویژن میں کون جیتا اورکون ہارایہ اتنا اہم نہیں بلکہ اصل اہمیت توپہلی مرتبہ پرامن انتخابات کا انعقاد ہونے کی ہے۔
نقطہ نظر ضلع دیر: خواتین پر ووٹ کی پابندی سے خواتین امیدواروں تک جہاں کبھی خواتین ووٹ تک کاسٹ نہیں کرپاتی تھیں وہیں اسی ضلعے میں آج ایک خاتون اپنی انتخابی مہم چلا رہی ہے۔
پاکستان شانگلہ: 12 سالہ لڑکے کا ’گینگ ریپ‘، ملزم گرفتار لڑکے کی میڈیکل رپورٹ نے ریپ کیے جانے کی تصدیق کردی تاہم مزید معلومات کے لیے ڈی این اے نمونے پشاور بھیجے گئے ہیں، پولیس
پاکستان شانگلہ، مری، کشمیر، گلگت بلتستان میں موسم کی پہلی برف باری سیاحوں کے لیے جنت سمجھی جانے والی وادیاں سفیدی میں ڈھل چکی ہے اور ملک کو سردی کی نئی لہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
پاکستان کے پی: شانگلہ کے جنگلات میں لگی آگ مزید پھیلنے لگی آگ نے گزشتہ تین روز میں قیمتی جنگلات کو خاکستر کردیا اور اربوں روپے مالیت کا نقصان ہوچکا ہے، ڈی ایف او امجد خان
پاکستان چینی جوڑے کی پاکستانی روایات کے مطابق شادی سی پیک منصوبے کے تعمیراتی کام میں خدمات سر انجام دینے والے جوڑے کی شادی کی تقریب پختون روایات کے مطابق منعقد کی گئی۔