پاکستان دیامر: لینڈ سلائیڈنگ سے قراقرم ہائے وے بند، متعدد مسافر پھنس گئے قراقرم ہائی وے پر صبح سے ہی ٹریفک معطل ہے، سینکڑوں مسافر بین الاقوامی شریان کے دونوں طرف پھنسے ہوئے ہیں اور پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں بارش، سیلاب سے قراقرم ہائی وے بلاک، سیاح پھنس گئے قراقرم ہائی وے جیجال، پٹن، اچھرنالہ اور ضلع دیامر کے مختلف مقامات پر بلاک ہوگئی ہے تاہم راستہ بنانے کے لیے کام جاری ہے، حکام این ایچ اے
پاکستان یوم تقدیس قرآن: سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں ریلیاں کوئٹہ، لاہور، کراچی اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سمیت ملک بھر میں مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس واقعے پر سویڈن سے احتجاج کیا جائے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ضلع شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 بچے جاں بحق ایک بچی کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے جبکہ بھاری مشینری کے ذریعے دیگر بچوں کی تلاش جاری ہے، ڈپٹی کمشنر
پاکستان خیبر پختونخوا: مختلف علاقوں میں شدید بارش، شاہراہ قراقرم بند ہونے سے مسافر پھنس گئے شاہراہ قراقرم 30 سے زائد مقامات پر بند ہے، مسافر ہائی وے کے دونوں طرف پھنسے ہوئے ہیں جن میں سیاح بھی شامل ہیں، ایس ایچ او بشام
پاکستان شانگلہ: وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے خود پر حملے کی کوشش ناکام بنادی امیر مقام جلسہ عام میں شرکت اور نادرا سینٹر کا افتتاح کرنے کے بعد بحفاظت اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ واپس پہنچ گئے۔
پاکستان ملک میں شدید گرمی کی لہر، مظفر گڑھ میں خواتین اور بٹگرام میں 9 طلبہ بے ہوش متاثرہ خواتین بی آئی ایس پی کے تحت امداد کے حصول کے لیے قطار میں کھڑی تھیں، طلبہ اسکول اسمبلی کے دوران زمین پر گرگئے جنہیں ہسپتال لےجایا گیا۔
پاکستان ملک کے شمالی، وسطی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 3 بچے زخمی زلزلہ 10 بج کر 50 منٹ پر آیا جس کی شدت 6 اور اس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں تھا۔
نقطہ نظر لکڑی سے برتن بنانے کا فن حکومتی توجہ کا منتظر کاری گروں کو قومی اور بین الاقوامی مارکیٹس میں رسائی دینے کے لیے حکومت کو اس فن کی سرپرستی کرنا ہوگی۔
پاکستان توہین مذہب کا الزام، داسو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والا چینی شہری گرفتار ہیوی گاڑی کے ڈرائیوروں کی شکایت پر پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 295 سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پاکستان دیامر بھاشا ڈیم میں تعمیراتی کام کے دوران باروی مواد پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق تعمیراتی کام کے سلسلے میں مزدور سخت چٹانی ایریا میں بارود نصب کر رہے تھے اس دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوئے، پولیس
پاکستان شانگلہ: مفت آٹے کے حصول کی کوشش کے دوران جھڑپ، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد زخمی تحصیل بشام میں مظاہرین، پولیس کے درمیان تصادم اس وقت شروع ہوا جب مظاہرین نے مفت آٹے کے ٹرکس کو لوٹنے کی مبینہ کوشش کی۔
پاکستان خیبرپختونخوا: کوہستان میں سیری پٹن کے مقام پر گھر میں آتشزدگی، 10 افراد جاں بحق جمعہ کو علی الصبح شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لکڑی کے گھر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی تھی، ریسکیو 1122
پاکستان خیبرپختونخوا: دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف شہریوں کا احتجاج خیبرپختونخوا کی پولیس کا خون اتنا سستا نہیں ہے کہ افسران کو مساجد میں قتل کیا جائے، رہنما
Live PTI Long March شانگلہ سے پاکستان تحریک انصاف کی ریلی راولپنڈی پہنچ گئی پاکستان تحریک انصاف کی ریلی شانگلہ سے خیبرپختونخوا کے وزیر شوکت علی یوسف زئی کی سربراہی میں راولپنڈی میں ہونے والے...
پاکستان پاک-انگلینڈ ورلڈ کپ فائنل: کوہستان کے شہری ریڈیو کے دور میں چلے گئے خیبرپختونخوا کے علاقے اپرکوہستان میں دوبیر بالا کے شہریوں نے بجلی کی عدم دستیابی کے باعث ریڈیو کمنٹری سننے کے انتظامات کیے۔
پاکستان عمران خان پر حملہ کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک بھر میں احتجاج، مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں فیض آباد میں مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا، لاہور میں گورنر ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش، کوئٹہ اور کراچی میں بھی احتجاج کیا گیا۔
پاکستان گلگت بلتستان: چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک خاندان کے سربراہ حادثے کے وقت گھر میں موجود نہیں تھے، جاں بحق ہونے والوں میں ان کی اہلیہ، 4 بیٹے اور 4 بیٹیاں شامل ہیں، پولیس
پاکستان سوات: ‘دہشت گردی کی بڑھتی لہر’ کے خلاف سیکڑوں افراد کا احتجاج قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں کرتے تو مزید احتجاج کریں گے، مظاہرین
پاکستان کوہستان کا زمینی رابطہ منقطع، شہری اپنی مدد آپ کے تحت مرمتی کام میں مصروف تعمیرنو کا کام جلد شروع نہ کیا تو ادویات اور خوراک کی قلت کے باعث شہریوں کی جان بھی جاسکتی ہے، مقامی شہری