سویرا پراکاش اقلیتی برادریوں کی نمائندہ بننا چاہتی ہیں، کہتی ہیں 'میں بین الاقوامی فورمز پر ان کی آواز بننا چاہتی ہوں اور پی پی پی کے منشور کے تحت ان کی مساوی نمائندگی چاہتی ہوں'۔
ہم کوہستان میں غیر مذہبی کارروائیوں کی حمایت نہیں کر سکتے، این جی او کی خواتین ایسی سرگرمیوں میں حصہ لے کر ہماری روایات کی خلاف ورزی کرتی ہیں، مولانا کریم داد
دونوں شاہراہوں کی بندش سے درجنوں سیاح اور مسافر جگہ جگہ پھنس گئے، گلگت بلتستان و دیگر اضلاع کے لیے اشیائے خورونوش سمیت دیگر ضروری سامان کی ترسیل بند ہوگئی۔