پاکستان اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کے سبب ہفتہ وار مہنگائی 28.5 فیصد ریکارڈ زیرہ جائزہ ہفتے کے دوران 24 مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، 10 میں کمی اور 17 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
پاکستان ہوابازی کے قوانین میں ترامیم، پی آئی اے کی تنظیم نو کیلئے ڈیڈلائن مقرر ہوا بازی کے قانون میں ترامیم کو جولائی کے وسط سے پہلے پارلیمنٹ سے منظور کیا جانا چاہیے، حکام
پاکستان پاکستان کی برآمدات میں مسلسل دسویں مہینے تنزلی، جون میں 19 فیصد گھٹ گئیں مالی سال 23-2022 کے دوران برآمدات 12.71 فیصد کمی کے بعد 27 ارب 54 کروڑ ڈالر رہ گئیں۔
پاکستان مالی سال2023 کیلئے ایف بی آر کی ٹیکس وصولی، ہدف سے 8.83 فیصد کم رہنے کا امکان 27 جون تک ٹیکس کی وصولی 71 کھرب 18 ارب روپے رہی جب کہ پورے مالی سال 2023 کے لیے 76 کھرب 40 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔
پاکستان مردم شماری ڈیٹا کی تصدیق کیلئے سروے کا آغاز اگلے ہفتے ہوگا احسن اقبال کی سربراہی میں مردم شماری کی نگرانی کمیٹی نے 2 ہزار 500 یا 3 ہزار بلاکس میں پوسٹ شماری سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان حکومت کے نئے ٹیکس اقدامات سے بلڈرز، ڈویلپرز اور کھاد فروخت کرنے والے متاثر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی کم از کم شرح ڈھائی فیصد جبکہ زیادہ سے زیادہ شرح 32.5 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد کر دی گئی ہے، رپورٹ
پاکستان ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی اور اسمگلنگ کرنے والوں کیلئے سخت سزائیں متعارف ایف بی آر پارلیمنٹ میں بجٹ 24-2023 کی منظوری کے فوراً بعد مختلف جرائم کے لیے نقد جرمانوں کا اعلان کرے گا۔
پاکستان بجٹ 24-2023: حکومت نے 223 ارب روپے کے نئے ریونیو اقدامات متعارف کروادیے حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس تفصیلات شیئر کرے گی، ٹیکس حکام کو امید ہے کہ اسے کوئی اعتراض نہیں ہوگا کیونکہ اس کے تمام خدشات دور کیے جا چکے۔
پاکستان پاکستان کی ’جی ایس پی پلس‘ حیثیت کی تجدید کیلئے کوششیں تیز وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے اہم اسٹیک ہولڈرز، ارکان پارلیمنٹ، عدلیہ کے سینئر ارکان، سفارتی مشنز اور سول سوسائٹی کے سرکردہ ارکان مشاورت کا حصہ ہوں گے، رپورٹ
پاکستان ملکی برآمدات میں مسلسل نویں ماہ کمی، مئی میں 17 فیصد گر گئیں رواں مالی سال کے ابتدائی 11 مہینے کے دوران برآمدات 12.14 فیصد کم ہو کر 25 ارب 36 کروڑ ڈالر رہ گئیں، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان ایف بی آر ایک بار پھر ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام عبوری اعداد وشمار کے مطابق 66 کھرب 40 ارب ہدف کے مقابلے میں 62 کھرب 10 ارب روپے وصول کیے گئے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہدف سے 430 ارب پیچھے رہا۔
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بدستور 45 فیصد سے زائد 25 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 16 میں کمی اور 17 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
پاکستان پاکستان کی فی کس آمدنی گر کر 1568 ڈالر رہ گئی مالی سال 2023 کے دوران معیشت کا حجم 375 ارب 44 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں کم ہو کر 341 ارب 55 کروڑ ڈالر رہ گیا۔
پاکستان ادارہ شماریات سیکیورٹی خدشات، برفباری سے متاثرہ علاقوں میں مردم شماری کیلئے تیار متعلقہ حکومتوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ان علاقوں میں مردم شماری کے لیے مناسب وقت کا تعین کریں، چیف کمشنر ادارہ شماریات
پاکستان پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام میں مزید 79 ارب روپے کی کٹوتی بجٹ 23-2022 میں ترقیاتی اخرجات کے لیے 800 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی تھی۔
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی معمولی کمی کے بعد 45.7 فیصد پرآ گئی زیر جائزہ ہفتے کے دوران 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 13 میں کمی اور 15 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
پاکستان پاکستان اور روس کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط معاہدے کے تحت روسی مارکیٹ میں پاکستانی مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی میں خاطر خواہ رعایت بھی ملے گی۔
پاکستان حکومت کی جانب سے تاجکستان-پاکستان ٹرانزٹ تجارتی قوانین میں ترمیم یہ ترمیم کراچی، بن قاسم اور گوادر کی بندرگاہوں پر اندرون اور بیرونی بہاؤ کا احاطہ کرے گی۔
پاکستان ملک کی ساتویں مردم شماری کا فیلڈ ورک پایہ تکمیل تک پہنچ گیا شہری شناختی کارڈ نمبر اور مطلوبہ ڈیٹا فراہم کرنے کے بعد 30 مئی تک57574-0800 پر اپنی شکایات درج کرا سکتے ہیں، پی بی ایس
پاکستان مارچ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار 25 فیصد گھٹ گئی رواں مالی سال میں جولائی تا مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار 8.11 فیصد کم ہوئی۔