پاکستان پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات میں 14 فیصد کمی ملک کی برآمدات جولائی میں افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کے لیے کمی کے بعد 26 کروڑ 9 لاکھ ڈالر رہ گئیں۔
پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے نئی ویزا پالیسی متعارف پاکستانی چیمبرز اور تاجروں کی جانب سے غیر ملکی کاروباری افراد کو مدعو کرنے کے لیے جاری دستاویز بھی ویزا کے اجرا کے لیے کافی ہوں گی۔
پاکستان چینی کی قیمتوں میں اضافے نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 26 فیصد سے اوپر پہنچا دی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی غیرمعمولی اضافہ کر چکی ہے جس کے اثرات آئندہ ہفتے کے اعداد و شمار میں ظاہر ہونے کا خدشہ ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف، اسٹینڈ بائے معاہدے کے تحت ایف بی آر کی کارکردگی کا جائزہ لے گا ہم آئی ایم ایف ٹیم کو پہلے دو ماہ جولائی اور اگست کی آمدنی کی کارکردگی پر بریفنگ دیں گے، ایف بی آر حکام
پاکستان قلیل مدتی مہنگائی بدستور 25 فیصد زائد ریکارڈ زیر جائزہ ہفتے کے دوران 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 12 کی قیمتوں میں تنزلی اور 17 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 27.5 فیصد تک جاپہنچی زیرہ جائزہ مدت کے دوران 32 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 7 کی قیمتوں میں کمی اور 12 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
پاکستان مالی سال 2023: بڑی صنعتوں کی پیداوار 10.2 فیصد سکڑ گئی گزشتہ مالی سال کے دوران مسلسل دسویں مہینے پیداوار میں کمی ریکارڈ کی گئی جو جون میں 14.96 فیصد گریں۔
پاکستان یورپی یونین کیلئے پاکستان کی برآمدات میں ’جی ایس پی پلس اسٹیٹس‘ کے باوجود کمی مالی سال 2023 کے دوران یورپی یونین کے 27 رکن ممالک کو 8 ارب 18 کروڑ ڈالر کی برآمدات بھیجی گئیں جو گزشتہ مالی سال 8 ارب 56 کروڑ ڈالر تھیں۔
پاکستان مالی سال 2023: مشرق وسطیٰ کیلئے پاکستان کی برآمدات میں 13 فیصد کمی کمی کی بنیادی وجہ متحدہ عرب امارات کو بھیجی جانے والی برآمدات میں کمی بتائی جارہی ہے۔
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری، 30.8 فیصد ریکارڈ زیرہ جائزہ مدت 29اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 5 مصنوعات کی قیمتوں میں کمی جبکہ 17 اشیا کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
پاکستان برآمدات میں مسلسل گیارہویں مہینے کمی، جولائی میں 9 فیصد گر گئیں جولائی میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات 8.6 فیصد گر کر 2 ارب 5 کروڑ ڈالر رہیں، وفاقی ادارہ شماریات
پاکستان توانائی، اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے جولائی میں مہنگائی کی شرح 28.3 فیصد ریکارڈ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط قبول کرکے حکومت نے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد سے مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
پاکستان ایف بی آر کے نئے سربراہ کیلئے تلاش جاری چیئرمین ایف بی آر کے عہدے کے لیے 5 افسران کے نام زیر غور ہیں جن میں ان لینڈ ریونیو سروس کے 2، کسٹمز گروپ کے 3 افسران شامل ہیں۔
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 29.16 فیصد تک پہنچ گئی پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق سب سے زیادہ چینی کی قیمت اسلام آباد میں 160 روپے فی کلو رہی۔
پاکستان فروری تا جون کے درمیان 2 لاکھ 15 ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی بڑی مقدار میں برآمدات کے باعث مقامی مارکیٹ میں چینی کی خوردہ قیمت 150 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے۔
پاکستان مالی سال 2023: ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں 15 فیصد کمی، 16 ارب 50 کروڑ ڈالر ریکارڈ جون میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات 13.73 فیصد کمی کے بعد ایک ارب 47 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ 12 اگست تک آؤٹ سورس کردیے جانے کا امکان اسٹیئرنگ کمیٹی نے ہدایات دیں کہ ہوائی اڈے کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ضروری طریقہ کار کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔
پاکستان بڑی صنعتوں کی پیداوار مئی میں 14 فیصد گر گئی جولائی 2022 تا مئی 2023کے درمیان بڑی صنعتوں کی پیداوار سالانہ بنیادوں پر 9.78 فیصد کم ہو ئیں۔
پاکستان انسداد اسمگلنگ کیلئے نیم فوجی دستوں کے اختیارات میں ایک برس کی توسیع پاکستان رینجرز، ایف سی، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور پاکستان کوسٹ گارڈز کے افسران کو اختیارات دینے کے لیے کسٹمز کے 3 مختلف نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں۔
پاکستان حکومت نے سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پالیسی کی منظوری دے دی یہ پالیسی عالمی بینک، عالمی مالیاتی کارپوریشن،صوبائی و وفاقی اداروں کی مشاورت سے تیار کی گئی، جو 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کو راغب کرے گی۔