افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کے لیے جولائی تا نومبر کے دوران برآمدات بڑھ کر ایک ارب 85 کروڑ ڈالر تک جا پہنچیں۔
جولائی تا اکتوبر کے دوران افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کیلئے برآمدات بڑھ کر ایک ارب 44 کروڑ ڈالر ہو گئیں۔