پاکستان ہفتہ وار مہنگائی اضافے کے بعد 29.6 فیصد ریکارڈ زیر جائزہ ہفتے کے دوران 14 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 17 میں کمی جبکہ 20 مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں۔
پاکستان بلوچستان، سندھ کے کیش سرپلس کے سبب مالیاتی خسارے میں معمولی کمی مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بلوچستان نے سب سے زیادہ 71 ارب 16 کروڑ روپے اور سندھ نے 19 ارب 9 کروڑ روپے کیش سرپلس رپورٹ کیا۔
پاکستان گیس کی قیمتوں میں 194 فیصد تک اضافے کی منظوری پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کے لیے بھی ماہانہ فکسڈ چارجز 10 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کر دیے گئے ہیں۔
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بدستور 35 فیصد سے زائد زیر جائزہ مدت کے دوران 14 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 24 کی قیمتیں کم ہو گئی۔
پاکستان غذائی اشیا کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ جولائی تا ستمبر کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات 20.48 فیصد اضافے کے ساتھ 40 کروڑ 63 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔
پاکستان ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں مسلسل تیسرے مہینے کمی مالی سال 2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات 9.95 فیصد گھٹ کر 4 ارب 12 کروڑ ڈالر رہ گئیں۔
پاکستان نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیلئے کوئی ایمنسٹی اسکیم زیرِ غور نہیں، ایف بی آر مقامی مینوفیکچررز نے قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے، آٹو سیکٹر کیلئے حکومت کی پالیسی میں کھلا تضاد ہے، ایچ ایم شہزاد
پاکستان 11 ماہ بعد اگست میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کی پیداوار اگست میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 16.20 فیصد سکڑ گئی، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 ہفتوں میں ساڑھے 5 ارب روپے کا اسمگل شدہ سامان ضبط پنجاب اور سندھ میں تقریباً ایک ارب روپے مالیت کا پیٹرول/ڈیزل برآمد ہوا، دیگر چیزوں میں سگریٹ، الیکٹرانکس، کپڑا، سپاری اور ٹائر وغیرہ شامل ہیں۔
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 38.28 فیصد تک جا پہنچی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں قلیل مدتی مہنگائی مسلسل پانچویں ہفتے بڑھی۔
پاکستان متحدہ عرب امارات کو گوشت برآمد کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے، سیکریٹری تجارت گوشت کی ترسیل کے حوالے سے متحدہ عرب امارات نے اپنے طے شدہ معیارات پر نظر ثانی کی ہے، یہ حفاظتی معیارات صرف پاکستان کے لیے مخصوص نہیں ہیں، صالح فاروقی
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بدستور 37 فیصد سے زائد زیر جائزہ مدت کے دوران 19 مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، 16 کی قیمتوں میں کمی جبکہ دیگر 16 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
پاکستان پاکستان سمیت کئی ترقی پذیر ممالک کے جی ایس پی پلس اسٹیس میں 4 سال کی توسیع اس فیصلے سے پاکستانی برآمد کنندگان یقینی طور پر اپنی مصنوعات یورپی یونین کی منڈیوں میں فروخت کر سکیں گے، نگران وفاقی وزیر
پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت درآمدی اشیا پر 10 فیصد پراسیسنگ فیس عائد یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حکومت نے پاکستان میں غیرقانونی طور پر رہائش پذیر تمام غیر ملکی افراد کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستان ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع توسیع کا مقصد ان افراد کو سہولت فراہم کرنا ہے جو 30 ستمبر کے مقررہ وقت کے اندر اپنے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے سے قاصر رہے۔
پاکستان مہنگائی بڑھ کر 31 فیصد تک پہنچنے کا امکان ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے سخت اقدامات اور غیر ملکی کرنسی کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئی ہے، وزارت خزانہ
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی کی شرح بڑھ کر 38.6 فیصد تک جاپہنچی چیزیں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگی ہو رہی ہیں کیونکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں، ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔
پاکستان بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی میں کمی ریکارڈ رواں مالی سال کے ابتدائی مہینے میں بڑی صنعتوں کی پیداوار سالانہ بنیادوں پر 1.09 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 3.62 فیصد سکڑی۔
پاکستان توانائی، اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی بدستور بلند سطح پر برقرار قلیل مدتی مہنگائی میں 14 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر 26.25 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان ٹیکسٹائل، کپڑے کی برآمدات 9.49 فیصد گھٹ گئیں جولائی تا اگست کے دوران ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات 2 ارب 76 کروڑ ڈالر رہیں، جو گزشتہ برس 3 ارب 5 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں۔