یورپی یونین کی جی ایس پی پلس اسکیم پر انحصار کے بجائے مسابقت پر توجہ دینی چاہیے، لگن دکھائی جائے تو ٹریلین ڈالر معیشت بن سکتے ہیں، نذیر احمد بٹ کا کراچی چیمبر میں خطاب
محمد دین نے اپنی بیوی ہاجرہ کا علاج کرانے کیلئے عزیز اور اس کی بیٹی کو گھر بلایا تھا، جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون کے بیان پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
2024 میں 18 ممالک میں 124 صحافی قتل، یہ کسی ایک سال میں صحافیوں کے قتل کی سب سے بڑی تعداد ہے، صحافیوں کے قتل والے ممالک میں سوڈان اور پاکستان کا دوسرا نمبر
بڑھتی ہوئی گرمی، بے ترتیب بارشوں اور کیڑوں کے حملوں نے زرعی پیداوار کو متاثر کیا ہے، سندھ ایگری کلچر یونیورسٹی میں 2 روزہ قومی تربیت ورکشاپ کے شرکا کا اظہار خیال
سندھ میں 4 مقامات پر چھاپے، ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی غیر قانونی آمیزش پائی گئی، تمام سائٹس کو فوری طور پر سیل کردیا گیا اور متعلقہ افراد کے خلاف مقدمات درج
فائلیں کھولیں تو ہلچل مچ جائے گی، آباد 85 ہزار غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر کے ثبوت دے تو کارروائی کریں گے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کی آباد کے دورے میں گفتگو
اوپن اے آئی کا ایک مشن ہے کہ آرٹیفیشل جنرل انٹیلی جنس کو تمام انسانیت کیلئے فائدہ مند بنایا جائے، کپمنی کے چیف ایگزیکٹو کا پیرس میں ٹیک بزنس ایونٹ سے خطاب
امریکا میں گوگل میپس استعمال کرنے والے افراد کو 'خلیج امریکا' نظر آئے گا اور میکسیکو میں لوگ 'خلیج میکسیکو' دیکھیں گے، باقی دنیا میں ہر کوئی دونوں نام دیکھے گا، گوگل
98.5 فیصد نفرت انگیز تقاریر میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا، دو تہائی سے زیادہ واقعات بی جے پی یا اس کی اتحادی حکومتوں کے زیر کنٹرول ریاستوں میں پیش آئے، انڈیا ہیٹ لیب
کارروائی کے بعد ٹھکانے میں آگ بھڑک اٹھی، کچھ لاشیں مسخ ہوکر ناقابل شناخت ہوگئیں، فرار خوارج کی تلاش کیلئے آپریشن شروع، لکی مروت میں پولیس کی گاڑی پر بم حملہ