مصر اور اردن نے میرے منصوبے کو مسترد کردیا ہے، مجھے تھوڑی حیرت ہوئی کہ وہ ایسا کہیں گے لیکن انہوں نے ایسا کیا،امریکا ان ممالک کو 'سالانہ اربوں ڈالر' امداد دے رہا ہے، امریکی صدر کا انٹرویو
پاکستان اور امریکا کے درمیان اچھے تعلقات ہیں، ٹرمپ انتظامیہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، غزہ پر پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس 7 مارچ کو ہوگا، پاکستان روانگی سے قبل گفتگو
انسانی اسمگلرز کے ٹھکانوں پر چھاپوں کے بعد اجتماعی قبروں کی خطرناک اور المناک دریافت لیبیا میں تارکین وطن کو درپیش سنگین خطرے کی نشاندہی کرتی ہے، یو این انڈر سیکریٹری جنرل
جولائی تا جنوری براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 54 کروڑ 80 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ 1.523 ارب ڈالر رہی جو ایک سال قبل 97 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تھی، اسٹیٹ بینک
واقعہ سیلانوالی روڈ پر چک 103 این بی کے مقام پر پیش آیا، ملزمان کے حملے میں 3 دیگر نوجوان بھتیجیاں مافیا عارف، نمرہ عارف اور زینب عارف زخمی، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
ٹرمپ نے غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے اور اس کے 20 لاکھ سے زائد رہائشیوں کو اردن یا مصر منتقل کرنے کی تجویز پیش کی ہے، جو ماہرین کے مطابق بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہوگی۔
صوبائی حکام نے افغان شہریوں کیلئے ویزے اور افغان سٹیزن کارڈ کی تجدید کیلئے ڈیڈ لائن مقرر کردی، آئی جی پنجاب نے صوبے بھر میں گرفتار افغانوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔