اقدام کا مقصد نوجوان افراد کو بہتر معاشی مواقع فراہم کرنا اور انہیں بین الاقوامی ملازمت کی مارکیٹ میں مقابلہ کرنے کے قابل بنانا ہے، چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ اسکیم رانا مشہود خان
چچا ارشاد ملاح اور ساتھی سکندر شاہ مجرم قرار، دعا واسع ملاح کو اغوا کے بعد جنگل میں لے جاکر جنسی زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کیا تھا، شواہد چھپانے پر 7 سال قید بھی بھگتنا ہوگی
انسانی حقوق کی ایک ہمدرد رہنما ذکیہ آپا کا انتقال ہو گیا ہے، قوم، دوست و احباب اور دنیا کو ان کی بصیرت افروز موجودگی کی کمی محسوس ہوگی، سماجی کارکن کی ’ایکس‘ پر پوسٹ
انفارمیشن ٹیکنالوجی اورای کامرس کی 652 نئی کمپنیاں رجسٹریشن میں سر فہرست، تجارتی شعبے میں 463، سروسز 411، رئیل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ اور کنسٹرکشن میں 311 نئی کمپنیاں رجسٹر کی گئیں
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام کی انتظامیہ پر تنقید، انجمن تاجران کا قانونی کارروائی کا انتباہ، انکوائری کے بعد گاڑیوں کے مالکان کو معاوضہ دیا جائے گا، حکام
موجودہ بجٹ کی طرح پہلے سے ٹیکسوں پر ٹیکس لگا کر جی ڈی پی تناسب میں اضافے کی کوشش کاروبار کی ترقی کی حوصلہ افزائی کے برعکس ہوگی، احسان ملک کا وزیراعظم کو خط
سائنسدانوں نے یوکرین جنگ میں بڑھتے جوہری خطرات، جنگ کی زد میں موجود مقامات، اے آئی کا ملٹری استعمال اور موسمیاتی تبدیلی کو وہ خطرات قرار دیا ہے جو دنیا کی تباہی کا سبب بن سکتے ہیں۔
بی جے پی اگلے ماہ ہونے والے ریاستی انتخابات جیتتی ہے تو بنگلہ دیش کے ہر غیر قانونی تارکین وطن کو 2 سال کے اندر نئی دہلی سے نکال دیا جائے گا، وزیر داخلہ کا ریلی سے خطاب
جرمن چانسلر کا ہولو کاسٹ کی ’ذمہ داری قبول کرنے‘ اور اے ایف ڈی کی ریلی سے ایلون مسک کا متنازع خطاب ایسے وقت میں سامنے آیا، جب پولینڈ میں آشوٹز کی آزادی کی تقریبات جاری ہیں۔
چینی کمپنی کا اے آئی اسسٹنٹ امریکا میں ایپل کے ایپ اسٹور پر دستیاب ٹاپ ریٹڈ مفت ایپلی کیشن بن گیا، سائبر حملوں کے باعث کمپنی کا رجسٹریشن عارضی طور پر محدود کرنے کا اعلان