گزشتہ سال چھتیس گڑھ میں سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں تقریباً 287 باغی مارے گئے تھے، اس سال اب تک 80 سے زیادہ ماؤنواز مارے جا چکے ہیں، پریس ٹرسٹ آف انڈیا
مناواں میں اہلکار امجد خاتون کو کھیت میں لیکر گیا تو اس نے شور مچا دیا، کانسٹیبل نے مدد کیلئے آنے والے شہری کو گولی مار کر زخمی کردیا، ملزم معطل، مقدمہ بھی درج کرلیا، حکام
حکومت ٹیکسوں، بجلی اور گیس کے نرخوں میں کمی کرکے پاکستانی برآمد کنندگان کے ساتھ تعاون کرے تاکہ وہ امریکا کو اپنی برآمدات میں اضافہ کرسکیں، احمد عظیم علوی
امریکی صدر محکمہ تعلیم کو بھی بند کرنے کے خواہاں، کانگریس سے منظوری لیے بغیر ٹرمپ کی جانب سے سرکاری اداروں کو بند کرنا غیر آئینی ہوگا، ڈیموکریٹس کا ردعمل
وفاقی جج نے 20 لاکھ سے زائد ملازمین کے لیے ڈیڈ لائن پر عارضی حکم امتناع جاری کردیا، پیر کو ضلعی جج جارج اوٹول لیبر یونینز کے کیس کی میرٹ پر سماعت کریں گے۔
ایس ای سی پی اور ایف بی آر میں رجسٹریشن دکھا کر بعض لوگ رئیل اسٹیٹ اسکیموں کے نام پر غیر حقیقی منافع کا لالچ دیکر لوگوں کو لوٹ رہے ہیں، رقم کی واپسی کا کوئی طریقہ نہیں، انتباہ جاری
یہ نمائش دونوں ممالک کے درمیان پائیدار تعلقات کا ثبوت ہے جس کی جڑیں مشترکہ عقیدے، ثقافتی تعلقات اور تزویراتی شراکت داری پر مبنی ہیں، وزیر تجارت جام کمال خان
پاکستان دستاویزی حیثیت سے قطع نظر خطرے سے دوچار افغانوں کو تحفظ کی فراہمی جاری رکھے، ادارہ برائے مہاجرین اور عالمی ادارہ برائے نقل مکانی کا مشترکہ مطالبہ
لاطینی امریکا کی سب سے بڑی جیل تعمیر کرنے والے ایل سلواڈور کے صدر نائب بوکیلے نے پیشکش کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کے ملک میں قیدی بھیج کر امریکی جیل کے نظام کو آؤٹ سورس کردیں۔