پنجاب حکومت نے بتایا کہ موجودہ کابینہ نے نگران حکومت میں اراضی منتقلی کے معاہدوں اور نوٹیفکیشنز کا ازسرنو جائزہ لینا شروع کر دیا ہے، لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ کا حکم نامہ
جمعہ تک معاہدہ نہ ہوا تو لڑائی دوبارہ شروع ہوجائے ہوگی یا موجودہ صورتحال برقرار رہے گی، غزہ میں امداد کی بندش کا بھی خدشہ، جنین پناہ گزین کیمپ کا بڑا حصہ مسمار
پُل بند ہونے پر 45 سالہ پال فیلوز نے شکایت کی تو تھپڑ جڑ دیا، شہری زمین پر گر گیا تھا، لیبر پارٹی نے ویڈیو سامنے آنے پر 55 سالہ مائیک ایمسبری کو معطل کر دیا تھا۔
یو این جنرل اسمبلی میں یورپی یونین کی حمایت یافتہ قرارداد منظور، امریکا نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، روس یوکرین جنگ کے 3 سال مکمل ہونے پر یورپی قیادت کیف پہنچ گئی۔
والدہ کام کرتی ہیں، گھر میں اکیلی تھی جب والد نے پانی مانگا، میں پانی لے کر گئی تو مجھ پر ’حملہ‘ کر دیا، پہلے بھی ایسی کوشش کرچکے، طالبہ کا پولیس کو بیان