کاروبار سونے کی فی تولہ قیمت پھر 50 ہزار روپے سے بڑھ گئی 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافے کے بعد 43 ہزار 28 روپے تک پہنچ گئی۔
پاکستان رواں سال 280 ارب روپے کی عید خریداری کا امکان کراچی اور لاہور کے تاجروں کو عید کی خریداری کے حوالے سے بالترتیب70ارب اور35ارب روپے سے زائد کی اشیا کی فروخت کی امید ہے۔
پاکستان دبئی:پاکستانیوں کی379 ملین ڈالرز کی جائیدادیں اس سے قبل پاکستانی شہریوں نے 2013 اور 2014 کے دوران دبئی میں 4.3 ارب ڈالر (سولہ ارب درہم) کی جائیدادیں خریدی تھیں۔
پاکستان مکڈونلڈز کے درآمد کردہ گوشت پر شکوک و شبہات مکڈونلڈز پاکستان کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ اینڈڈویلپمنٹ جمیل اے مغل کاکہناکہ ان کی تمام گوشت کی پروڈکٹس سوفیصدحلال ہوتی ہیں۔
پاکستان سونے کی قیمت میں مسلسل کمی رواں سال مارچ سے لے کر اب تک ملک میں سونے کی قیمت میں 4,000 روپے کی کمی ہوئی ہے۔