کھیل یورو کپ:ٹوئٹر کے استعمال پر پابندی اسپین اور ڈینمارک نے اپنے کھلاڑیوں کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ استعمال کرنے سے روک دیا۔
دنیا افغانستان: پانچ امدادی کارکن بازیاب بدخشان کے ڈپٹی گورنر کے مطابق آپریشن میں تمام اغوا کار ہلاک ہو گئے۔