ویڈیوز وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر ہندوستانی وفد پریشان وزیر اعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین اٹھا دیا۔
ویڈیوز نیتن یاہو کے خطاب کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کے خطاب کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹ
ویڈیوز اسرائیل کا حزب اللہ کے مرکزی ہیڈکواٹر پر حملہ حزب اللہ کا ہیڈکواٹر رہائشی عمارتوں کے نیچے قائم تھا، اسرائیلی فوج
ویڈیوز الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی وضاحت کو چیلنج کردی الیکشن کمیشن نے موقف اختیارکیاگیاہے کہ عدالتی فیصلے پر تاخیر کی کا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے 14 ستمبر کی وضاحت پر نظر ثانی کی استدعا بھی کی۔
ویڈیوز مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن کو آخری موقع لاہور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کی درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو جواب جمع کروانے کا آخری موقع دے دیا۔
ویڈیوز پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا آئینی ترامیم کا مشترکہ مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ سیاسی مقاصد کیلئے حکومت کو اپنا کندھا استعمال کرنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمن سے سلمان اکرم راجا اور حامد رضا کی ملاقات
ویڈیوز شمالی وزيرستان میں ہلاک ایک خارجی دہشت گرد افغان باشندہ نکلا ہلاک دہشتگرد جلال کا تعلق افغان صوبے پکتیکا سے تھا۔گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج ہلاک ہوئے تھے
ویڈیوز سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خوارج ہلاک شمالی وزیرستان کے علاقے زرمک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 8 خوارج ہلاک
ویڈیوز عمران خان نے احتجاج کی کال دیدی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہاکہ 28ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ نہیں احتجاج کریں گے۔ قیادت کو جلسے کی اجازت کیلیے درخواست واپس لینے کی ہدایت بھی کردی۔
ویڈیوز مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا تحریک انصاف نے سرہم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ آنے کے بعد عدالتی فیصلے پر رہنمائی کی جائے۔
ویڈیوز بیرسٹر سیف کا الیکشن کمیشن پر الزام الیکشن کمیشن بہانے ڈھونڈنے کے لیے اجلاس پر اجلاس بلا رہاہے، مشیر اطلاعات کے پی
ویڈیوز ’امریکا چاہتا ہے پاکستان کامیاب ہو‘ ہمارا پاکستان کے عوام سے بہت گہرا رشتہ ہے، امریکی نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو
ویڈیوز پاکستانی لڑاکا طیارے آذربائیجان کے فوجی بیڑے میں شامل آذربائیجان کے صدر نے پاکستانی فوجی حکام کے ہمراہ طیاروں کی مہارت دیکھی۔
ویڈیوز برطانیہ نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی برطانوی شہریوں کو نکالنے کے لیے 700 فعجی قبرص میں تعینات کرنے کا اعلان
ویڈیوز نیویارک: وزیراعظم کی اہم ملاقاتیں وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اور کویتی ولی عہد سے ملاقاتیں کیں۔
ویڈیوز مریم نواز کی علی امین پر تنقید حملہ کرنے، گالیاں دینے اور جلاؤ گھیراؤ کے بجائے عوام کے لیے کام کریں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
ویڈیوز ’ہفتے کو راولپنڈی میں جلسہ ضرور ہوگا‘ باٹا چوک یا علامہ اقبال پارک جہاں بھی جگہ ملی جلسہ کریں گے، رہنما تحریک انصاف بیرسٹر سیف
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق