عارف علوی نے صدر کا دفتر پی ٹی آئی کی سرگرمیوں کے لیے وقف کر رکھا ہے، صدرمملکت منصب کا غلط استعمال کرتے ہوئے غیر آئینی اقدام کے مرتکب ہوئے ہیں، درخواست
پاکستانی ووٹرز کو انتخابی عمل سے باہر رکھنا بنیادی حقوق کے منافی ہے، آئین اور قانون کے برخلاف نگران حکومتوں کے ذریعے امور چلائے جارہے ہیں، جج سپریم کورٹ کا اضافی نوٹ
کسی کو استثنیٰ نہیں ہے، حکومت کا تشکیل کردہ کمیشن سب کو طلب سکتا ہے، جیسے بلایا جائے، وہ نہ آئے تو اسے گرفتار بھی کروا سکتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دے رہا کیونکہ دستاویزات تک رسائی نہیں تاہم ابتدائی جواب میں مسائل اور دیگر معاملات کی نشان دہی کرنا چاہتا ہوں، جج سپریم کورٹ جسٹس مظاہر نقوی
اخبار کی خبر کے مطابق باغ صفا پر جوڈیشل کمپلیکس تعمیر کیا جا رہا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اس معاملے کی چھان بین کا حکم دیا ہے، رجسٹرار سپریم کورٹ