پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات امجد آفریدی بھی الیکشن کمیشن کے مقروض ہیں، جماعت اسلامی کے عنایت اللہ خان نے بھی 50 ہزار روپے جرمانہ ادا نہیں کیا، مراسلہ
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس کامران حیات میاں خیل نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
پارٹی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی، 7 دن میں جواب جمع کرایا جائے، الیکشن کمیشن کیس کی سماعت جاری رکھے لیکن کوئی حتمی فیصلہ جاری نہیں ہوگا، پشاور ہائی کورٹ