پاکستان وادی نیلم :جرگے نے 3 سالہ بچی کی شادی کرادی ایک تنازع حل کرنے کیلئے جرگے نے فیصلہ سنایا، پولیس نے جرگے میں شامل 6 افراد کو گرفتار کرلیا، دیگر کی تلاش جاری۔
پاکستان آزاد کشمیر خودکش حملہ: ’پولیس کے دعوے حقیقت سے دور‘ عمر فاروق اور خاقان کا امام بارگاہ میں 2009 میں ہونے والے خودکش حملے سے کوئی تعلق نہیں، اہلخانہ
پاکستان میرپور: نجی اسکول پرنسپل کا طلبا پر بہیمانہ تشدد اسکول پرنسپل نے معمولی غلطی پر بچوں کو لاتوں اور مکوں سے مارا، والدین
پاکستان آزاد کشمیر سے مطلوب 'دہشت گرد' گرفتار کاشف حنیف کاتعلق تحریک طالبان کشمیر(ٹی ٹی کے) سے ہے،جس کانام انسداد دہشت گردی ایکٹ کےتحت فورتھ شیڈول میں شامل ہے،پولیس
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی اسکول بس پر فائرنگ، 10 طلبہ زخمی ہندوستانی فورسز نےلائن آف کنٹرول کےنکیال سیکٹر پربلااشتعال فائرنگ کی،جس کے نتیجے میں بس ڈرائیورموقع پر جاں بحق ہوگیا.
پاکستان ایل او سی: 'حوصلہ چھوڑ دیتا تو کچھ بھی نہ بچتا' بھارتی فوج کی فائرنگ کا نشانہ بننے والی بس کے ڈرائیور راجہ گلفام نے زخمی ہونے کے باوجود کمال مہارت کا مظاہرہ کیا۔
پاکستان 'ہمارا ایٹم بم شوکیس میں سجانے کیلئے نہیں' برجیس طاہر کے مطابق ہم مسئلہ کشمیر کو جنگ کے بجائے مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں،بھارت کی طرح پاکستان بھی ایٹمی قوت ہے۔
پاکستان ایل او سی کشیدگی: مقامی افراد نقل مکانی پر مجبور بھارتی فوج کی جانب سے مسلسل تیسرے روز بلااشتعال فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں 2 افراد،گوئی میں ایک خاتون زخمی ہوئی، ذرائع
پاکستان 'مسئلہ کشمیرحل کرلیں تاکہ ہم زندہ رہ سکیں' وادی نیلم کےرہائشی پاکستان اور ہندوستان کےدرمیان حالیہ کشیدگی پرشدید بےچینی میں مبتلا اور اس مسئلے کےحل کیلئےدعاگو ہیں۔
پاکستان ایل او سی سے ایک بھارتی فوجی گرفتار، متعدد ہلاک پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 6 سے 8 فوجی اہلکار ہلاک بھی ہوئے، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان آزاد کشمیر: ’سی پیک‘ کے پہلے منصوبے کے معاہدے پر دستخط 720 میگاواٹ کے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے منصوبے پر ایک اعشاریہ 6 بلین ڈالر لاگت آئے گی
پاکستان مظفر آباد: دریائے نیلم میں بس گرنے سے 20 افراد ہلاک کیل سے مظفر آباد جانے والی مسافر بس تیز رفتاری اور فنی خرابی کے باعث دریا میں جاگری،5 لاشیں نکال کی گئیں۔
پاکستان کشمیر میں بربریت:عالمی برادری کو خاموشی توڑنی پڑے گی،وزیراعظم کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا ہو چکی ہے،تاریخ گواہ ہے کہ ایسی تحریکوں کو طاقت سے مٹایا نہیں جاسکتا، وزیر اعظم نواز شریف
پاکستان آزاد کشمیر میں ہندوستانی انٹرٹینمنٹ چینلز کی نشریات بند کیبل آپریٹرز نے معصوم کشمیریوں پر ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کے مظالم کے بعد انتظامی حکم کے تحت یہ اقدام اٹھایا۔
پاکستان محمد مسعود خان آزاد کشمیر کے صدر منتخب سابق سفارتکار نے واضح اکثریت سے 42 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری لطیف اکبر نے 6 ووٹ حاصل کیے۔
پاکستان مظفر آباد: باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، 22 افراد ہلاک باراتی دولہن کو پلندری سے لے کر آرہے تھے کہ بس کو جنجال ہل کے مقام پر حادثہ پیش آیا، بس میں 50 افراد سوار تھے، پولیس
پاکستان راولاکوٹ میں غیرت کے نام پر نوبیہاتا جوڑا قتل 4 روز قبل پسند کی شادی کرنے والے اویس اور علیزہ کو لڑکی کے چچا نے گھر میں گھس کر گولیاں مار کر قتل کیا، ایس ایچ او سٹی
نقطہ نظر چاہ بہار سے پاکستان کو کتنا نقصان ہوگا؟ پاکستان کو چاہ بہار سمیت ہندوستانی عزائم سے نہیں بلکہ اپنی اندرونی کشمکش اور بے تدبیری سے خطرہ ہے۔
پاکستان ہندوستانی وزیر داخلہ کی پاکستان آمد کے خلاف احتجاج راج ناتھ کی سارک اجلاس میں شرکت کے خلاف راولپنڈی اوراسلام آباد میں مظاہرے،آزاد کشمیر میں بچوں نے زخمیوں کا روپ دھارلیا۔
پاکستان آزاد کشمیر اسمبلی: ن لیگ، خواتین کی 4 نشستوں پر کامیاب مسلم لیگ نواز نے خواتین کی مخصوص 5 نشستوں میں سے 4 پر کامیابی حاصل کی، مجموعی نشستوں کی تعداد 35 ہوگئی۔
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین
Abbas Nasir ایمسٹرڈیم ہنگامہ آرائی: ’تنقید کرنے کی جرأت کروگے تو یہود مخالف قرار دے دیے جاؤ گے‘ عباس ناصر