پاکستان اہم فوجی کمانڈر کا پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کور کمانڈرپشاور نے جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں آپریشنز کے لیے مضبوط سیاسی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان نیا آئی ایس آئی چیف، وزیراعظم کے لیے مشکل انتخاب ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل ظہیر الاسلام یکم اکتوبر کو ریٹائر ہورہے ہیں۔
پاکستان چینی صدر کے دورے پر کنفیوژن تاحال برقرار مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے جمعے کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ چینی حکومت نے دورے کو ملتوی کردیا ہے۔
پاکستان فوج کا ثالثی جاری رکھنے کا فیصلہ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج احتجاجی جماعتوں کے حکومت کے ساتھ کسی بھی معاہدے پر عملدرآمد کی ضمانت دے گی۔
پاکستان اسلام آباد میں اضافی دستے تعینات نہیں کر رہے، فوج دستوں کی تعیناتی پندرہ جون کو ہو چکی اور اس حوالے سے نوٹیفیکیشن دیر سے آیا، فوجی ترجمان کا اصرار۔
پاکستان پاکستان ،انڈیا کے خارجہ سیکریٹریز کی ملاقات اگست میں متوقع ملاقات کے لیے دونوں ملکوں کے سفارت کار مجوزہ تاریخوں پر غور کر رہے ہیں۔
پاکستان وزیرِ اعظم آج ایران کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں ان کے ہمراہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان، وزیرِ پیٹرولیم اور دیگر افراد بھی تہران جائیں گے۔