پاکستان اراکین اسمبلی کو انتخابی مہم کی مشروط اجازت لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن مہم کی اجازت اس شرط پر دی ہے کہ مہم کے دوران ترقیاتی منصوبوں کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔
پاکستان وزیر اعظم کے خلاف کیس 25 برس بعد خارج لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کیخلاف 25 سال قبل دائر کی گئی منی لانڈرنگ کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کردی۔
پاکستان عوامی تحریک کا پھر احتجاج کا اعلان شہباز شریف، رانا ثناء اللہ کو سانحہ ماڈل ٹاؤن میں کلین چٹ ملنے پر پی اے ٹی نے کل سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔
پاکستان این اے 122:' صرف 40 فیصد تصدیق شدہ ووٹ' نادرا نے الیکشن ٹریبونل میں رپورٹ جمع کروا دی، 773 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں کئی انکشافات کیے گئے ہیں۔
پاکستان امریکی قونصلیٹ کا گارڈ اپنی ہی گولی سے ہلاک انجم شاہ لاہور قونصلیٹ کے باہرڈیوٹی دے رہا تھا کہ اتفاقیہ طور پر اسے اپنی ہی بندوق کی گولی لگ گئی، ڈی آئی جی آپریشنز
پاکستان اے ایس آئی نے کانسٹیبل کی موٹر سائیکل چوری کرلی ایک کانسٹیبل کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے معلوم ہوا کہ اُن کی بائیک ان کے ہی افسر نے چوری کی، جنھیں گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی سپریم کورٹ میں چیلنج ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود تھے، لیکن لاہور ہائیکورٹ نے انہیں نظرانداز کردیا۔
پاکستان عدالت کی کارروائی، بیوی کی 'قید' سے شوہر بازیاب علی رضا نے لاہور کے سیشن جج کو بتایا کہ اس کو قید میں رکھنے والی مہوش عرف ماہی اس کی بیوی ہے۔
پاکستان کامران اکمل سڑک پر پکڑے گئے پیٹرولنگ ٹیم نے لاہورایئرپورٹ کے نزدیک کالے شیشوں والی ایک گاڑی کو روکا، جس کی ڈرائیونگ سیٹ پر کامران اکمل موجود تھے۔