کھیل پی سی بی کا ریڈ اور وائٹ بال کیلئے علیحدہ سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان بابر اعظم سمیت صرف پانچ کھلاڑیوں کو دونوں فارمیٹس کا کنٹریکٹ دیا گیا ہے، کُل 33 کھلاڑی کنٹریکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
کھیل سری لنکا سے سیریز کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، یاسر شاہ کی واپسی پاکستان اور سری لنکا کے مابین آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔
کھیل دورۂ پاکستان منسوخ کرنے پر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو زرتلافی ادا کردیا نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے پی سی بی کو زرتلافی ادا کیا، تاہم ادا کی گئی رقم کی تفصیل سامنے نہیں آئی۔
کھیل پاکستان کے دورہ سری لنکا سے ون ڈے سیریز ختم کر دی گئی سری لنکا نے ایل پی ایل کے جلد انعقاد کے لیے بورڈ سے ون ڈے سیریز ڈراپ کرنے کی درخواست کی جسے پی سی بی نے منظور کرلیا، ترجمان
کھیل پی سی بی کا اکتوبر میں پہلی پاکستان جونیئر لیگ کرانے کا اعلان پاکستان سپر لیگ کے طرز کی انڈر 19 کھلاڑیوں کی لیگ میں مقامی سمیت غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔
کھیل پاکستان ہاکی ٹیم کا نیدرلینڈز کے خلاف کامیابی کے ساتھ دورہ یورپ کا آغاز رضوان کی ہیٹ ٹرک کی مدد سے پاکستان نے نیدرلینڈز کو 3-5 سے شکست دے، اعجاز اور مبشر نے ایک، ایک گول کیا۔
کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیدرلینڈز کا شیڈول جاری ورلڈ کپ سپر لیگ میں شامل تینوں میچ 16، 18 اور 21 اگست کو روٹرڈم میں کھیلے جائیں گے، پی سی بی
کھیل سیریز کے آغاز سےقبل آسٹریلین کنسلٹنٹ فواد احمد کورونا وائرس کا شکار فواد احمد کم از کم 5دن تک آئسولیشن میں رہیں گے، آسٹریلیا کی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ان کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔
کھیل حارث کووڈ کا شکار، نسیم شاہ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ میں شامل حارث رؤف کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں، ترجمان پی سی بی
کھیل کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، عامر انجری کے سبب پی ایس ایل7 سے باہر محمد عامر سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہیں، فاسٹ باؤلر الیاس بھی انجری کے سبب ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔
کھیل پی ایس ایل7: شاہد آفریدی اور زازئی کورونا وائرس سے صحتیاب صحتیابی کے بعد شاہد آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور حضرت اللہ زازئی نے پشاور زلمی کے اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔
کھیل پی ایس ایل: 12سال سے کم عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی پاکستان میں اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر این سی او سی نے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔
کھیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے بڑا دھچکا، شاہد آفریدی کورونا وائرس میں مبتلا شاہد آفریدی کمر میں تکلیف کے باعث بایو سیکیور ببل سے نکل کر ہسپتال گئے تھے جس کے بعد ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا،رپورٹ
کھیل پی ایس ایل 2022: سپلیمنٹری، ریپلیسمنٹ ڈرافٹ مکمل ڈرافٹنگ کاعمل ورچوئل ہوا، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنی ایک ایک سپلیمنٹری انتخاب محفوظ رکھا ہے، پی سی بی
کھیل پی سی بی ایوارڈز کا میلہ محمد رضوان نے لوٹ لیا محمد رضوان بہترین ٹی20 کرکٹر کے ساتھ ساتھ سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیتنے میں کامیاب رہے۔
کھیل سینے میں تکلیف کی شکایت، عابد علی کی طبیعت اب بہتر ہے، پی سی بی عابد علی کی دوران میچ اچانک طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سامنے نہیں آئی، مختلف ٹیسٹ کی ابتدائی رپورٹس کلیئر آئی ہیں، پی سی بی عہدیدار
کھیل کورونا کیسز کے باوجود پاکستان، ویسٹ انڈیز کا تیسرا ٹی20 شیڈول کے مطابق ہو گا ویسٹ انڈین کھلاڑیوں سمیت مہمان ٹیم کے وفد کے پانچ افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ون ڈے سیریز پر سوالیہ نشان برقرار ہے۔
کھیل ہاکی جونیئر ورلڈ کپ: رضوان کی ہیٹ ٹرک، پاکستان نے مصر کو شکست دے دی پاکستان نے پنالٹی کارنر پر 3 گول کیے جبکہ مصر نے ایک فیلڈ گول کیا، قومی ٹیم کل اپنا گروپ میچ ارجنٹینا کے خلاف کھیلے گی۔
کھیل آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے محمد رضوان اور شعیب ملک فِٹ قرار گزشتہ روز قومی ٹیم کے دونوں کھلاڑی فلو میں مبتلا ہوگئے تھے جس کی وجہ سے ان کی آج کے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی تھی۔
کھیل ٹی 20 کی عالمی درجہ بندی میں بابر اعظم نمبر ون بلے باز قرار پاکستان کے محمد رضوان رینکنگ میں چوتھے نمبر آگئے جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی 5ویں پوزیشن پر موجود ہیں۔