دنیا نائن الیون! دہشت گردی کے نقطہ آغاز سے سقوط کابل تک نیویارک میں 11 ستمبر 2001 کی صبح ٹوئن ٹاورز سے دو جہاز ٹکرائے اور پوری دنیا وہاں سے اٹھنے والے دہشت گردی کے دھویں کی لپیٹ میں آئی۔
پاکستان سال 2020 میں سامنے آنے والے پاکستان کے اہم تنازعات حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی چپقلش کے علاوہ دیگر کئی معاملات پر تنازعات سامنے آتے رہے۔
دنیا 5 اگست 2019 سے 5 فروری 2020 تک مقبوضہ کشمیر کی آپ بیتی بھارت نے گزشتہ سال 5 اگست کو تحریک آزادی کی صدا کو دبانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے اپنے آئین سے آرٹیکل 370 نکال دیا۔
پاکستان سال 2019: پی ٹی آئی کے 'فلاحی منصوبے' اور دیگر اقدامات عمران خان نے حکومت میں آنے سے قبل عوام سے بڑے وعدے کیے اور حکومت سنبھالنے کے بعد ان میں سے متعدد منصوبے شروع کردیے۔
پاکستان ملکی سیاسی شخصیات جو 2018 میں دہشت گردی کا نشانہ بنیں انتخابات کے سال میں دہشت گردی کے واقعات میں ہارون بلور،سراج رئیسانی،مولانا سمیع الحق اورعلی رضاعابدی اس دنیا سے چلے گئے۔
کھیل ہاکی ہمارا قومی کھیل، سال 2018 میں اس پر کیا گزری؟ پاکستان نے 2018 میں بھارت کے ساتھ مشترکہ طور پر ایشین چمپینزٹرافی حاصل کی جبکہ ورلڈ کپ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Live Election 2018 ضمنی انتخاب کا نتیجہ منظور ہوگا، الیاس بلور اے این پی رہنما نے کہا کہ تمام پولنگ اسٹیشنوں سے فارم 45 حاصل کریں گے اور دھاندلی نہیں ہونے دیں گے۔
Live Election 2018 ضمنی انتخابات کیلئے آر ٹی ایس، آر ایم ایس فعال الیکشن کمیشن کے مطابق 7 ہزار 186 پولنگ اسٹیشنوں کو آر ٹی ایس سے منسلک کر دیا گیا ہے۔
پاکستان چینی کمپنیوں کو ٹیکس میں چھوٹ، قرض کم کرنے کیلئے تھی، احسن اقبال پاکستان کےنجی شعبے پربھی لازم ہے کہ وہ انٹرنیشنل سرمایہ کاری کوخطرہ سمجھنے کے بجائے اس کوایک موقع سمجھے،سابق وفاقی وزیر
Live Election 2018 قومی اسمبلی و سینیٹ میں جیت کے امکانات کے باوجود اپوزیشن پارہ پارہ مشترکہ ایوان میں نومنتخب صدر عارف علوی نے 212 ووٹ حاصل کیے، مولانا فضل الرحمٰن کو131اور اعتزازاحسن کو81 ووٹ ملے۔
Live Election 2018 ایک شخص پورا صوبہ نہیں چلا سکتا، چوہدری سرور نامزد گورنر پنجاب نے کہا کہ عثمان بزدار کل وزیر اعلیٰ پنجاب بننے جا رہے ہیں اور یہ فیصلہ عمران خان نے کیا ہے۔
Live Election 2018 وزیراعظم عمران خان نے 21 رکنی وفاقی کابینہ کا اعلان کردیا شاہ محمود قریشی وزیرخارجہ، پرویز خٹک وزیردفاع، فواد چوہدری وزیراطلاعات اور فروغ نسیم وزیرقانون ہوں گے۔
Live Election 2018 یہ احسان نہیں بھولنا، علی رضا عابدی کا عمران خان کو پیغام عمران خان نے عام انتخابات میں کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے میں ایم کیو ایم پاکستان کے علی رضا عابدی کو شکست دی تھی۔
Live Election 2018 بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں پہلا خطاب نومنتخب وزیراعظم عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے بعد بلاول نے خطاب کیا۔
Live Election 2018 منتخب وزیراعظم عمران خان 18 اگست کو حلف اٹھائیں گے عمران خان نے 176 اور شہباز شریف نے 96 ووٹ حاصل کیے۔
Live Election 2018 ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی جیت دوبارہ گنتی میں بھی برقرار غیر حتمی نتیجے کے مطابق ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے ووٹوں کی تعداد 95 ہزار 64 جبکہ حاجی رسول بخش چانڈیوکے ووٹ 93 ہزار 999رہے۔
Live Election 2018 آرٹی ایس کی ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے،پی ٹی آئی سینیٹراعظم سواتی نے آر ٹی ایس کی ناکامی سے متعلق توجہ دلاو نوٹس سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی۔
Live Election 2018 آر ٹی ایس سسٹم کی ناکامی، انتخابات پرسوالیہ نشان ہے، رضا ربانی الیکشن کمیشن کے خط کومسترد کرتے ہیں، یہ خط آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے،سابق چیئرمین سینیٹ
Live Election 2018 پی ٹی آئی، ایم کیو ایم کا شراکت اقتدار کا معاہدہ پی ٹی آئی کی بننے والی حکومت میں شمولیت پر ایم کیو ایم کو خوش آمدید کرتا ہوں،جہانگیر ترین
Live Election 2018 ‘ایم کیو ایم حکومت سازی میں پی ٹی آئی کا ساتھ دے گی’ پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون کے بدلے ایم کیوایم کوذاتی اورجماعتی سطح پرکچھ نہیں چاہیے بلکہ کراچی کے مسائل حل ہوں،خالد مقبول
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین