محسن نقوی نے کہا تھا کہ بلوچستان ایک ایس ایچ او کی مار ہے کہاں ہے وہ ایس ایچ او ؟ انتظامیہ خود اعلان کر رہی ہے کہ بلوچستان میں لا اینڈ آرڈر نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ انہیں صحافی احمد نورانی کے دو لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرانے کے لیے 14 دن درکار ہوں گے
راولپنڈی کی عدالت کے مجسٹریٹ محمد عمران قریشی نےعدالت نے ملزمہ ثنا شفیق کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا جبکہ ملزم راشد شفیق کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کر دی۔