190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید کوئی شواہد پیش نہیں کرنا چاہتے، نیب پراسیکیوٹر؛ عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کے 342 کے بیان کیلئے 8 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی۔
ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا، 6 مقدمات میں درخواست ضمانت پر بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک حاضری یقینی بنانےکی ہدایت