پاکستان کلبھوشن یادیو سےمتعلق تحریک التوا سینیٹ میں بحث کیلئےمنظور چیئرمین سینیٹ نےوزارت خارجہ اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیے، کلبھوشن کے معاملے پر 2 گھنٹے بحث کی جائے گی، رضا ربانی
پاکستان گلگت بلتستان میں غیرملکی سیاحوں کی آمد پر پابندی ختم حکومت نے غیر ملکی سیاحوں پر گلگت بلتستان کی سیاحت کے لیے این او سی کی پابندی ختم کردی۔
پاکستان 'کیا حکومت راحیل شریف کو واپس بلانے پر غور کر رہی ہے؟' فیس بک پر چل رہا ہے کہ وہ واپس آرہے ہیں، کیا حکومت راحیل شریف سے خود کو لاتعلق کر چکی ہے؟ چیئرمین سینیٹ کا استفسار
پاکستان اسلامی فوجی اتحاد: حکام کے جواب جمع نہ کرانے پر چیئرمین سینٹ برہم رضا ربانی نے وزیر دفاع خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیر کو کل کے سینیٹ کے اجلاس میں طلب کرلیا
پاکستان وفاقی وزیربرائےبین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ کا استعفیٰ واپس وزیراعظم نواز شریف نے تمام تحفظات دور کرا دیئے ہیں، جس کے بعد اپنا استعفیٰ واپس لے لیا، ریاض پیرزادہ
پاکستان فاٹا اصلاحات میں تاخیر:رکن پارلیمنٹ کااسلام آباد میں دھرنےکااعلان فاٹا کے علاوہ ملک کے دیگر حصوں کیلئے کام کرنے والے تمام ادارے مفلوج کردیئے جائیں گے، شاہ جی گل آفریدی
پاکستان اسلام آباد:قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبا گروپوں میں تصادم،35 زخمی مشتعل طلبا نے پولیس پر بھی پتھراؤ کیا اور حالات قابو سے باہر ہونے پر رینجرز کی نفری بھی طلب کی گئی۔
پاکستان وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ مستعفی ریاض پیرزادہ نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اور وزیراعظم کےپرنسپل سیکریٹری پر کرپشن کا الزم لگاتے ہوئے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔
پاکستان وزراء کی عدم موجودگی پر چیئرمین سینیٹ ناراض،استعفیٰ کی پیشکش حکومتی رویہ درست نہیں، جب تک سنجیدگی اختیار نہیں کی جائے گی معاملات آگے نہیں بڑھیں گے، رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابی اتحاد کا فیصلہ موخر کردیا کسی بھی سیاسی جماعت سے ہاتھ ملانے کا فیصلہ پارٹی قیادت الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے بعد کرے گی، فرحت اللہ بابر کی وضاحت
پاکستان 'نئی حلقہ بندیوں کیلئے مردم شماری کی تکمیل ستمبر تک ضروری' مردم شماری ستمبر تک مکمل نہ ہوئی تو آئندہ انتخابات نئی حلقہ بندیوں پر نہیں ہو سکیں گے،الیکشن کمیشن آف پاکستان
پاکستان حویلیاں حادثہ : پی کے 661 کا انجن خراب ہونے کی تصدیق اے ٹی آر طیارے کو پیش آنے والے حادثے سے متعلق مزید تحقیقات کیلئے انجن کینیڈا بھیج دیا گیا ہے، سیکرٹری سول ایوی ایشن
پاکستان ویزوں کا اجرا:’پیپلز پارٹی نے حسین حقانی کو بااختیار بنایا تھا‘ وزارت داخلہ نے 2010 میں حسین حقانی کو خط لکھ کر انہیں امریکیوں کو سفارتی ویزے جاری کرنے کی اجازت دی تھی، سرتاج عزیز