پاکستان ڈیزاسٹر منیجمنٹ' حکومتی ترجیحات' سے باہر قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے قائم کمیشن کا اجلاس دو سال سے ہوا ہی نہیں اور نہ ہی اہم منصوبے کی منظوری دی جاسکی۔
پاکستان ملک میں پولیو کے مزید پانچ نئے کیس سامنے آگئے دو کیس فاٹا، دو خیبرپختونخوا اور ایک بلوچستان سے سامنے آیا ہے۔
پاکستان آزادی مارچ کے دھرنے میں ہجوم پھر بڑھنے لگا تیس اگست کے بعد جب پولیس سے جھڑپوں میں تین افراد ہلاک ہوئے تو مقامی افراد نے پی ٹی آئی کے دھرنے میں آنا ختم کردیا تھا۔
پاکستان مارچ کے شرکاء سے ریڈ زون کے ملازمین دہشت زدہ ریڈ زون میں کام کرنے والے تمام ملازمین پی اے ٹی کی جانب سے پارلیمنٹ ہاﺅس کے ارگرد قبضہ کے فیصلے پر دہشت زدہ ہوگئے تھے۔
پاکستان دارالحکومت میں پی ٹی آئی مارچ کو 'خوش آمدید' کہنے کی تیاریاں حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریلی کو دارالحکومت کے اندر داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔
پاکستان سات نئے پولیو کیسز کی تصدیق رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 115 ہوگئی ہے، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ۔
پاکستان آزادی مارچ سے قبل پی ٹی آئی ورکرز کو 'دھمکیوں' کا سامنا آزادی مارچ کی تیاریوں میں مصروف پارٹی کارکنوں کو قانون نافذ کرنے والوں کی جانب سے دھمکیوں کا سامنا ہے۔
پاکستان پولیو کے مزید 3 کیسوں کی تصدیق تینوں کیس خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ سے رپورٹ ہوئے، رواں سال کُل تعداد 91 ہو گئی۔
پاکستان تقریباً 3،75،000 آئی ڈی پی بچوں کی پولیو ویکسینیشن شمالی وزیرستان آپریشن کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے ان بچوں کو نو ٹرانسٹ پوائنٹس پر قطرے پلائے گئے، حکام
پاکستان پاکستان میں تعلیم کی صورتحال اندازوں سے بھی زیادہ بدترین ضلعی سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے علاقے پنجاب جبکہ بدترین کارکردگی والے بلوچستان یا فاٹا میں واقع ہیں
پاکستان لانگ مارچ کے شرکاء کو دھمکیاں مختلف عناصر کی جانب سے رکاوٹوں کے باعث شرکاء شاید اسلام آباد نہ پہنچ سکیں۔