نقطہ نظر سوہانجنا: بیش بہا غذائی افادیت سے بھرپور دیسی درخت آئیے اس تحریر کے ذریعے اس درخت کے تمام پہلوؤں اور افادیت کو ماہرین کی رائے کی روشنی میں گہرائی سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
نقطہ نظر پاکستان کو نئی پہچان دینے والے ڈاکٹر مبشر رحمانی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ ’میں نے شارٹ کٹ کو کبھی نہیں اپنایا، محنت کرکے اپنا آپ منوایا ہے اگر آپ نے کامیابی حاصل کرنی ہے تو محنت اور درست سمت اختیار کریں۔‘
نقطہ نظر بھارتی کسانوں کا احتجاج آخر کیا رنگ لائے گا؟ حکومت نے ان لوگوں کو فیصلے میں شامل ہی نہیں کیا جو ان قوانین سے براہ راست متاثر ہو رہے تھے۔ اس سے حکومت پر اعتماد کم ہوا ہے۔
نقطہ نظر پاکستان کی ساحلی پٹی پر موجود جزائر کی ماحولیاتی اہمیت کیا ہے؟ پاکستان میں سمندری حیات کی اہمیت ابھی تک سمجھی ہی نہیں گئی۔ تیمر کےجنگلات کی کٹائی سے پہلےہی ہمارا آبی ماحول تباہی کی طرف گامزن ہے
نقطہ نظر حیدرآباد میں واقع خوشی کا آرٹ اسٹوڈیو اور شاپ ’مجھے میرے پورے کورس میں انعامی رقوم اور ہوم ٹیوشن سےمدد ملتی رہی۔ یعنی میں نے صرف شوق ہی نہیں پالا بلکہ اس کیلئے محنت بھی کی ہے۔‘
نقطہ نظر ’ڈاکٹر کے منع کرنے پر بھی مجھے مجبوراً اسقاطِ حمل کروانا پڑا‘ ہمارے ہاں عام لوگ جب تک کوئی بڑی تکلیف نہ ہو تب تک ڈاکٹر کے پاس نہیں جاتے۔ اس موضوع پر بات کی پہل ڈاکٹر خود بھی کرسکتے ہیں۔
نقطہ نظر کورونا کے سبب بنگلہ دیش میں پھنسے پاکستانیوں کی کہانی ’جتنے کا ٹکٹ ہوگا اور جس فلائٹ سے کہیں گے، ہم تمام لوازمات پورے کرنے کے لیے تیار ہیں، ہمیں بس اپنی والدہ کو واپس لانا ہے۔‘
نقطہ نظر ٹیلی ہیلتھ یا ٹیلی میڈیسن کیا ہے اور آپ کیسے فائدہ اٹھاسکتے ہیں؟ ڈاکٹر نے فون پر ہی تکلیف کی علامات جاننے کے بعد چند دوائیں تجویر کیں اور یوں مجھے آرام آیا اور بڑی حد تک طبیعت سنبھل گئی
نقطہ نظر لاک ڈاؤن میں چڑیا گھر کی سیر ’ہم تو روز آرہے ہیں کیونکہ یہ جانور ہم سے ہی سنبھلتے ہیں، ہم اگر گھر پر بیٹھ جائیں گے تو یہ کھانا کس سے مانگیں گے؟
نقطہ نظر کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں کینیڈا نے امریکا پر سبقت کیسے حاصل کی؟ کینیڈا میں حفاظتی کٹ اور بنیادی میڈیکل کے سامان کی کمی نہیں جس کے سبب ہسپتالوں میں کام کرنیوالوں کو دشواری کا سامنا نہیں
نقطہ نظر سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈی کی بندش پر اختلافِ رائے کیوں؟ 'جو لوگ بڑے ہسپتالوں میں جاسکتے ہیں، ان کا سرکاری او پی ڈی سے کیا واسطہ؟ سرکاری ہسپتال تو عام آدمی کا مسئلہ ہے۔‘
نقطہ نظر اٹلی، جو آج ویران ہے لاک ڈاؤن کے سبب ہمارے علاقے میں بہتری آرہی ہے۔ پہلے ایک دن میں 15 سے 20 کیس رپورٹ ہورہے تھے جو اب 3 سے 4 تک محدود ہوئے
نقطہ نظر چین میں کورونا وائرس کا سامنا کرنے والے پاکستانی نے کیا کچھ دیکھا؟ 'چین میں ابتدائی رویہ پاکستان جیسا ہی تھا۔ چھٹیوں میں لوگ پکنک منارہے تھے مگر اس کا کتنا نقصان ہوا یہ پوری دنیا نےدیکھا'
نقطہ نظر کراچی میں یہودی کا قائم کردہ اسکول آج کس حالت میں ہے؟ اچھی بات یہ ہے کہ 4 کمروں پر مشتمل اسکول کی پہلی عمارت آج تک جوں کی توں کھڑی ہے اور یہاں آج بھی تعلیم فراہم کی جا رہی ہے
نقطہ نظر ’میرا خواب ہے میرے بچے سی ایس ایس کریں اور بڑے افسر بنیں‘ بی اے پاس کرنے کے باوجود بھی جب نصرت بانو کو نوکری نہ ملی تو اس نے کبھی کھیتوں میں کام کیا اور کبھی مزدوری کی۔
نقطہ نظر کراچی کی سکھ برادری کہاں ہے؟ ہمیں مندروں، گرجا گھروں اور یہودی مسجد کا بھی علم تھا لیکن کراچی میں سکھ برادری اور گردوارے کا ذکر نہیں سنا تھا۔
نقطہ نظر مودی جی! بی جے پی کی شکست سے سبق حاصل کریں بھارتی وزیراعظم مودی عوامی مسائل کے ساتھ ساتھ کسانوں کی حالتِ زار سے آنکھیں چراتے رہے۔