پاکستان میڈیا رپورٹس مسترد، کالعدم ٹی ٹی پی کے اراکین کو رہا نہیں کیا گیا، ذرائع ٹی ٹی پی کے گرفتار 100اراکین کی رہائی کے حوالے سے رپورٹ درست نہیں،ہم جنگ بندی معاہدے پر پوری طور پر کاربند ہیں، ترجمان ٹی ٹی پی
پاکستان افغان وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے امیر خان متقی دورے میں پاکستانی ہم منصب کے علاوہ امریکا، چین، روس اور پاکستانی نمائندگان خصوصی سے بھی ملاقات کریں گے۔
پاکستان پاکستان کی میزبانی میں 11 نومبر کو افغانستان پر ٹرائیکا پلس اجلاس ہوگا امریکا، چین اور روس کے نمائندگان خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے اور افغان عبوری وزیرخارجہ سے ملاقات بھی کریں گے، عہدیدار
پاکستان افغان وزیر خارجہ رواں ہفتے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے یہ ایک اہم دورہ ہوگا کیونکہ امیر خان متقی طالبان حکومت کے ایک اہم رکن ہیں، سرکاری عہدیدار
کھیل آسٹریلیا سے ٹیسٹ میچ باہمی رضامندی سے ملتوی کیا گیا، افغان کرکٹ بورڈ کرکٹ ڈپلومیسی کی بدولت افغانستان دنیا کے ساتھ دوستانہ روابط بنا سکتا ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر نصیب خان
پاکستان ایک ماہ کی بندش کے بعد چمن-اسپن بولدک سرحدی گزرگاہ کھول دی گئی پاکستان میں قلعہ عبداللہ اور چمن، افغانستان میں قندھار کے رہائشی شناختی کارڈ کی بنیاد پر سرحد عبور کر سکیں گے، رہنما جے یو آئی (ف)
پاکستان چمن-اسپن بولدک سرحد منگل سے کھول دی جائے گی، پاکستانی سفیر سرحد پر عہدیداروں کی ملاقات کے نتیجے میں سرحد کل سے دوبارہ پیدل آمد و رفت اور تجارت کے لیے کھول دی جائے گی، منصور خان
پاکستان کابل: وزیر خارجہ شاہ محمود کی افغانستان کے وزیراعظم سے ملاقات پاکستان، افغان شہریوں کو معاشی بحران سے بچانے کے لیے انسانی بنیادوں پر معاونت کرنے کے لیے پر عزم ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان چمن-اسپن بولدک سرحد میں آمد و رفت سے متعلق مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل کمیٹی میں سول اور عسکری عہدیدار شامل ہیں، جو تجارت اور آمد ورفت کیلئے درپیش مشکلات کا جائزہ لے گی، حکومت بلوچستان
دنیا طالبان کی اپنے عہدیداروں کو عدالت کے حکم کے بغیر سرعام سزائیں نہ دینے کی ہدایت عدالت کی جانب سے احکامات ملے بغیر سرعام سزائیں دینے سے گریز کیا جائے، ذبیح اللہ مجاہد
پاکستان ’طالبان کے غیرپیشہ ورانہ رویے‘ کے باعث پی آئی اے کا کابل کیلئے فلائٹ آپریشن معطل ہماری پروازوں کو کابل ایوی ایشن حکام کے غیر پیشہ ورانہ رویے کی وجہ سے غیرضروری تاخیر کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ترجمان پی آئی اے