پاکستان کراچی: عیسیٰ نگری میں کار کو ٹکر مارنے پر خاتون کی ٹریلر ڈرائیور پر فائرنگ، دونوں گرفتار خاتون اور ٹریلر ڈرائیور کیخلاف غفلت اور لاپرواہی کا مقدمہ درج، دونوں کی گاڑیاں تھانے منتقل، علیشہ کا اسلحہ لائسنس ایکسپائر نکلا، ملزمہ کو وومن تھانے بھیج دیا گیا، پولیس
پاکستان کراچی: صدر کےخلاف نازیبا پوسٹ کرنے والا پولیس افسر پیکا قانون کے تحت گرفتار تفتیشی افسر ابرار شاہ نے فیس بک پر 2 اپریل کو پوسٹ کی تھی جس میں صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خلاف نازیبا الفاظ لکھے گئے، پولیس
پاکستان مصطفیٰ کی لاش جلی ہوئی گاڑی کی ڈگی سے ملی، حب میں درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں بلوچستان کے تھانے میں واقعے کا مقدمہ 12 جنوری کو درج کیا گیا تھا، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں لاش کو ناقابل شناخت بتایا گیا، پولیس حکام
پاکستان کراچی: ٹریفک پولیس کی مبینہ غفلت سے دو بچوں کا باپ کومہ میں چلاگیا دو روز قبل یونیورسٹی روڈ پر غلط سمت سے تیز رفتاری سے آنے والی سفید ریوو نے اطہر نامی بائیک سوار کو کچل دیا تھا جو اس وقت سول ٹراما سینیٹر میں داخل ہے۔
پاکستان کارساز حادثہ: ’اللہ کے نام پر معاف کیا‘، ملزمہ نتاشہ، جاں بحق افراد کے لواحقین کے درمیان معاہدہ طے ملزمہ کو ضمانت دینے پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے ، جو حادثہ ہوا تھا وہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا ہے، حلف نامہ
پاکستان کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشا کے آئس استعمال کرنے کے شواہد ملے ہیں، پولیس ذرائع پولیس افسران نے میڈیکل رپورٹ کو خفیہ رکھ کر عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کارساز واقعہ: پہلے حادثے کے بعد فرار کی کوشش میں دوسرا حادثہ ہوا، نئی فوٹیج سامنے آگئی خاتون پہلے واقعہ کی وجہ سے وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کی، ملزمہ تیز گاڑی چلا رہی تھی اور اسی تیز رفتاری کی وجہ سے دوسرا حادثہ ہوا، پولیس
پاکستان کراچی: کار ساز روڈ حادثے کی مزید سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئیں ڈاکٹرز کی جانب سے خاتون کو ذہنی مریضہ قرار دیا گیا ہے، ڈاکٹرز کی دی گئی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی گئی ہے، پولیس
پاکستان سندھ ہائیکورٹ نیو بار روم کی کینٹن میں سلنڈر دھماکا، کھڑکیوں کی شیشے ٹوٹ گئے بی ڈی ایس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کرنے کے بعد علاقے کو کلیئر کردیا، دھماکا کینٹن کے اسٹور میں ہوا تھا۔
پاکستان سی ٹی ڈی دفتر سے شہری بازیاب، افسران اور اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج گزشتہ روز رینجرز نے سی ٹی ڈی دفتر پر چھاپا مارتے ہوئے مغوی شہری عالیان کو بازیاب کروایا تھا۔
پاکستان کراچی: لانڈھی خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت، شوروم مالک کا بیان ریکارڈ غیر ملکی باشندوں پر حملے میں استعمال موٹر سائیکل کورنگی مہران ٹاؤن کے شوروم سے قسطوں پر لی گئی تھی، پولیس
پاکستان کراچی: لانڈھی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کا مقدمہ درج سرکاری مدعیت میں واقعے کے مقدمہ 2 روز بعد سی ٹی ڈی تھانے میں درج کیا گیا ہے۔
پاکستان کراچی: غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر حملے کا واقعہ، ابتدائی تحقیقات سامنے آگئیں پولیس کی تحقیقاتی ٹیم نے پنجگور میں چھاپے مار کر خودکش حملہ آور سہیل کے کچھ ساتھیوں کو حراست میں لے لیا۔
پاکستان کراچی: جاپانی شہریوں کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکے سی سی ٹی وی سامنے آگئی فوٹیج میں پولیس اہلکار کو دہشت گرد سے مقابلہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، واقعے میں ایک سیکیورٹی گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہوئے تھے۔
پاکستان کراچی: جاپانی شہریوں کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکا، تمام غیر ملکی محفوظ ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑایا، دوسرا دہشت گرد پولیس مقابلے میں مارا گیا، ایس ایس پی
پاکستان کراچی: درخشاں تھانے میں تشدد کے باعث ملزم کی ہلاکت کا انکشاف متوفی کے جسم پر 13 جگہوں پر بدترین تشدد کیا گیا، ملزم کے کمر کے نچلے دونوں حصوں پر بھی تشدد کے نشانات موجود ہیں، رپورٹ
پاکستان کراچی: سائٹ سپر ہائی وے پر فیکٹری میں آتشزدگی آگ پر قابو پالیا گیا، 4 گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن میں 6 فائر ٹینڈرز، ایک باوزر اور ایک اسنارکل نے حصہ لیا، فائر بریگیڈ حکام
پاکستان کراچی: شہریوں کے اغوا اور تشدد میں ملوث سی ٹی ڈی کے 4 اہلکار گرفتار چاروں اہلکاروں کو معطل کردیاگیا، نوکری سے بھی فارغ کیا جائے گا، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
پاکستان کراچی: عید سے قبل دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 دہشتگرد گرفتار ملزمان سے دھماکا خیز مواد اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، سی ٹی ڈی
پاکستان کراچی: 7 سالہ بچے کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ یوسف پلازہ تھانے میں درج سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت دیگر شواہد جمع کرنے کی کوشش جاری ہے، قتل میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا، پولیس