پاکستان آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے ترقیاتی فنڈز میں کٹوتیاں حکومت نےمنصوبوں کے لیے فنڈز کا اجرا روک دیا ہے جو صوبوں اور خصوصی علاقوں کے لیے تیار کیے گئے تھے۔
پاکستان سیلاب اور دھرنے سے مہنگائی کی شرح میں اضافہ غیرملکی سرمایہ کاروں نے سیاسی صورتحال کے باعث دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی کو اپنا لیا ہے۔
پاکستان بجلی قیمتوں میں اضافے کا کوئی منصوبہ نہیں، اسحاق ڈار وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت کا آئی ایم ایف پروگرام کے تحت بجلی کی قیمتوں میں سات فیصد اضافے کا کوئی منصوبہ نہیں۔
پاکستان حکومت کا گیس صارفین سے سو ارب وصول کرنے کا منصوبہ حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے رواں مالی سال کے دوران جی آئی ڈی سی کے ذریعے 145 ارب روپے جمع کرنے کا وعدہ کیا تھا۔
پاکستان سوئس بینکوں میں اربوں ڈالرز تک جلد رسائی کا امکان مسترد وفاقی وزیر نے اس بات کی تردید کی کہ سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے 200 ارب ڈالرز موجود ہیں اور اسے محض اندازے قرار دیا۔
پاکستان عمران خان نے بجلی کے دو بل ادا کردیئے، حکومتی دعویٰ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ خان صاحب نے بجلی کے دو بلوں کی ادائیگی کی ہے۔
پاکستان سیلابی صورتحال، حکومتی ادارے ایک دوسرے کو ذمے دار قرار دینے لگے فلڈ منیجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ادارے ایک دوسرے کو موجودہ صورتحال میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دیتے رہے۔
پاکستان نندی پور پلانٹ محض پانچ دن فعال رہا پلانٹ نے ان پانچ دنوں میں ڈیزل پر ریکارڈ 42 روپے فی یونٹ بجلی پیدا کی، حکام۔
پاکستان 'قومی گرڈ فرسودہ ہو چکا' حکام نے تسلیم کیا ہے کہ فرسودہ ٹرانسمیشن سسٹم کی وجہ سے قومی گرڈ 15000 میگا واٹ بجلی سے زائد فراہم کرنے کے قابل ہی نہیں۔
پاکستان رمضان میں طویل لوڈ شیڈنگ کا خدشہ تیل کے سٹاک میں تشویش ناک حد تک کمی اور پی ایس او کو درپیش مالی مشکلات کی وجہ سے رمضان میں طویل لوڈ شیڈنگ کا اندیشہ۔