نقطہ نظر رانی کوٹ: کھلے آسمان تلے ستاروں کے نظارے کا منفرد تجربہ کراچی سے چند گھنٹوں کی دوری پر رانی کوٹ میں رات بھر ستاروں کا نظارہ کرنا، شہر کے جھمیلوں سے دور ایک ایسی تفریح ہے جو دماغ کو پُرسکون کرتی ہے۔