اس بندش سے پاکستان میں ایرانی پیٹرولیم مصنوعات اور سامان کی سپلائی متاثر ہوئی ہے، جس سے بڑے پیمانے پر بےامنی پھیلی اور ہزاروں افراد بے روزگار ہوگئے ہیں۔
کیمپ کو جلانے کا یہ تیسرا واقعہ تھا جس کے نتیجے میں یہ مکمل طور پر خاکستر ہوگیا، یہ کیمپ 5 ہزار 600 دنوں سے فعال ہے، اس طرح کے ہتھکنڈوں سے اسے ختم نہیں کیا جا سکتا، وائس چیئرمین وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز
ہائی کورٹ کے رجسٹرار محمد داؤد خان ناصر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس نے کارروائی سریاب کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی رپورٹ کی بنیاد پر کی۔
امتحان کے دوران 11 امیدواروں سے الیکٹرانک ڈیوائسز برآمد کی گئیں، نقل کرنے کے الزام پر 50 امیدواروں پر مقدمات درج، سہولت کاری کے الزام میں 2 افراد گرفتار
دہشت گردی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، خیبرپختونخوا حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ تعاون دہشت گردی کی نقل و حرکت کو روکنے کے لیے انتہائی ضروری ہے، معظم جاہ انصاری