پاکستان پی آئی اے کی خریداری: بلیو ورلڈ سٹی کی 85 ارب روپے کی بڑی پیشکش حکومت کو قومی ایئرلائن کی مقرر کردہ قیمت دینے کے لیے تیار ہیں، بہت سے سرمایہ کار رابطے میں ہیں، شرائط نرم کی جائیں، سعد ناصر
کاروبار کیا مہنگی نیو انرجی وہیکلز واقعی ایندھن کی درآمدات میں کمی کا موجب ثابت ہوں گی؟ صنعت کاروں ، بیورو کریٹس، زمینداروں اور کاشتکاروں کے لیے پیسہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں جبکہ پٹرول اور ڈیزل سے چلنی والی گاڑیوں سے کوئی پیسہ بچانا ان کی ترجیح نہیں، مشہود علی خان
پاکستان کیا ٹیکس اہداف کے حصول میں ناکامی پر منی بجٹ ناگزیر ہوگیا؟ رواں ماہ کے لیے طے شدہ آئی ایم ایف کا جائزہ تعین کرے گا کہ پاکستان کس حد تک اپنے وعدوں پر ثابت قدم ہے اور قرض پروگرام کا مستقبل کیا ہوگا؟ تجزیہ
پاکستان کراچی انڈسٹریل پارک کو خصوصی اقتصادی زون قرار دینے کا فیصلہ 1500 ایکڑ پر پھیلا کراچی انڈسٹریل پارک پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر تیار کیا جا رہا ہے۔
پاکستان یورو، پانڈا بانڈز کے اجرا میں حکومت کی ناکامی معیشت کو دباؤ میں ڈال سکتی ہے، ماہرین کا انتباہ حکومت، بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیوں کی طرف سے ملک کی خراب ریٹنگز کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں اب تک بانڈز شروع کرنے کے قابل نہیں ہے، ذرائع
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا