دونوں بینکوں سے ایک، ایک ارب ڈالر 6 سے 7 فیصد شرح سود پر حاصل کیا جائے گا، ایک بینک کے ساتھ دو طرفہ قرض اور دوسرے کے ساتھ تجارتی قرضہ ہے، محمد اورنگزیب کا رائٹرز کو انٹریو
ماہانہ 50 ہزار تنخواہ والا ٹیکس دیتا ہے تو سالانہ 25 کروڑ روپے آمدنی والے کو بھی ٹیکس دینا چاہیے، ماہانہ ڈھائی کروڑ کی آمدن کرنے والا 6 لاکھ تو کماتا ہوگا، راشد لنگڑیال کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ
جولائی تا دسمبر غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور ڈیویڈنڈ بڑھ کر ایک ارب 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں صرف 56 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تھا، اسٹیٹ بینک
جولائی تا دسمبر مجموعی درآمدی بل 6.52 فیصد اضافے کے ساتھ 27.84 ارب ڈالر رہا، خام مال، ٹیکسٹائل، زرعی مصنوعات، مشینری اور گاڑیوں کی درآمد میں اضافہ ہوا۔
جولائی تا دسمبر مالی سال 25 کے دوران ملکی برآمدات 11.04 فیصد اضافے کے ساتھ 16.64 ارب ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 14.98 ارب ڈالر تھیں، ادارہ شماریات