پاکستان سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ملک بھر میں فی تولہ سونا 1700 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 3 ہزار 2 سو روپے کا ہوگیا۔
پاکستان پاکستان، سعودی عرب کے درمیان کئی معاہدے زیر غور ہیں، وزیر خزانہ پاکستان سے سعودی عرب کو ہنر مند افرادی قوت کی برآمد بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں، محمد اورنگزیب کا العلا کانفرنس پر عرب نیوز کو خصوصی انٹرویو
پاکستان گیلپ سروے: کاروباری اداروں کی اکثریت کا مستقبل کے بارے میں مثبت توقعات کا اظہار 41 فیصد کاروباری اداروں نے موجودہ حکومت کے معاشی انتظام کو بہتر قراردیا، 38 فیصد نے سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو بہتر منیجر قرار دیا۔
پاکستان ’این آئی اے بی‘ ملک میں فصلوں پر موسمیاتی اثرات سے نمٹنے میں پیش پیش پنجاب مونگ کی کاشت کرنے والا سب سے بڑا صوبہ، سال 2022 میں تقریباً دس لاکھ ہیکٹر کھیت بڑے پیمانے پر سیلاب کی نذر ہوگئے تھے، جس سے پنجاب میں مونگ کی فصل بری طرح متاثر ہوئی تھی۔
پاکستان اسمگلنگ کیخلاف اقدامات، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں ایک ارب 40 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران افغان ٹرانزٹ ٹریڈ 69 فیصدکی کمی کے بعد 67 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز رہی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 2 ارب 16 کروڑ ڈالر تھی
پاکستان عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کا وفد پاکستان پہنچ گیا، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرے گا عالمی بینک نےگزشتہ ماہ پاکستان کے لیے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک منظورکیا تھا اور 40 ارب ڈالرز دینے کا وعدہ کیا تھا۔
پاکستان ناموافق پالیسیوں اور موسم سے کپاس کی پیداوار کو خطرہ حکومت کی درآمدی پالیسیوں نے ٹیکسٹائل ملوں کو کپاس اور یارن کو مقامی طور پر خریدنے کے بجائے درآمد کرنے کی ترغیب دی ہے۔