صحت ’الٹراپروسیسڈ‘ غذاؤں سے بچوں میں موٹاپے کا انکشاف چپس، پاپڑ، آئس کریم، چاکلیٹ، بریڈز، پیکیجنگ میں دستیاب دہی اور دودھ جیسی غذائیں بھی الٹرا پروسیس میں شمار ہوتی ہیں۔