صحت ماں کا دودھ امراض چشم سے بچانے میں بھی مددگار ماں کے دودھ میں آنکھوں کے قطروں میں ہائی جانے والی پروٹین جیسی خصوصیات ہونے کی وجہ سے وہ امراض چشم کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے، ماہرین
صحت پاکستان میں آٹا، گھی، تیل، چاول بنیادی غذائی اجزا سے محروم، بچے اور خواتین غذائی قلت کا شکار پنجاب میں 52 فیصد بچے خون کی کمی، 49 فیصد وٹامن اے کی کمی، اور 70 فیصد سے زائد وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہیں، 41 فیصد خواتین اینیمیا اور 80.5 فیصد وٹامن ڈی کی کمی میں مبتلا ہیں، ماہرین صحت