صحت گندم اور دلیے کے مقابلے چنے اور دالیں کھانا زیادہ فائدہ مند دالوں اور چنوں کو آٹے کی صورت میں غذا میں شامل کیا جائے یا انہیں ثابت کھایا جائے، دونوں صورتوں میں وہ گندم اور دلیے جیسے اناج سے زیادہ فائدہ مند ہوتے ہیں، ماہرین