لائف اسٹائل ماضی کی مقبول فلم چوڑیاں کا ریمیک بنانے کا اعلان پہلی چوڑیاں فلم 1998 میں ریلیز کی گئی تھی، جس میں صائمہ، معمر رانا، نرگس اور شفقت چیمہ سمیت دیگر نے اداکاری کی تھی ۔
لائف اسٹائل حمل سے متعلق خبریں پھیلانا بند کریں، کترینہ کیف رواں ہفتے کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی افواہیں اس وقت زیر گردش کرنے لگیں جب اداکارہ کو ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔
لائف اسٹائل نادرعلی نے پوڈکاسٹ میں بیہودہ سوالات کیے، متھیرا تابش ہاشمی اور مورو سمیت دیگر شخصیات کے پوڈکاسٹ میں شرکت کر چکی ہوں، کہیں بھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا، ماڈل
لائف اسٹائل حمل سے نہیں ہوں، اشنا شاہ کی وضاحت اداکارہ نے مختصر ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں انہوں نے میک اپ بوائے کی مدد سے اپنا پیٹ بھی دکھایا اور وضاحت کی کہ وہ حمل سے نہیں ہیں۔
لائف اسٹائل چاہت فتح علی خان نے ’بدو بدی‘ یوٹیوب پر دوبارہ ریلیز کردیا چاہت فتح علی خان کا ’بدو بدی‘ گانا 6 جون کو کاپی رائٹس کے دعوے کے تحت ڈیلیٹ کیا گیا تھا اور ان کے گانے کو یوٹیوب پر 2 کروڑ 80 لاکھ بار دیکھا جا چکا تھا۔
لائف اسٹائل میرے شوہر کی کوئی گرل فرینڈ نہیں، اہلیہ سید جبران سید جبران اور عفیفہ نے سال 2011 میں شادی کی تھی اور ان کے تین بچے ہیں، ماضی میں ان کے درمیان اختلافات کی خبریں سامنے آتی رہی ہیں۔
نقطہ نظر کلاسیکی رقص: پاکستان میں تیزی سے معدوم ہوتا آرٹ پاکستان میں کئی دہائیوں سے کلاسیکی رقص، پرفارمنس آرٹ فارم کے ساتھ ساتھ تھیٹر ڈرامے کی داستانوں کی صورت میں موجود رہا ہے۔