لائف اسٹائل ہر لڑکی والد، بوائے فرینڈ اور شوہر میں شاہ رخ کا عکس دیکھتی ہے، امر خان شاہ رخ خان ’کنگ آف رومانس‘ ہے، ان جیسا کوئی اور نہیں بن سکتا، وہ جس طرح خواتین کو عزت دیتے ہیں، اس طرح کوئی دوسرا نہیں دے سکتا، اداکارہ
لائف اسٹائل زائد العمر اداکار کم عمر لڑکیوں کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، فائزہ حسن، جویریہ سعود پاکستانی شوبز انڈسٹری کے وہ اداکار جو 50 سال سے زائد العمر ہیں، ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ خود سے نصف عمر اداکاراؤں کے ساتھ کام کریں، اداکارائیں
لائف اسٹائل اداکار طلحہٰ چہور کی والدہ انتقال کر گئیں طلحہٰ چہور نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ان کی والدہ انتقال کر گئی ہیں، ساتھ ہی انہوں نے مداحوں سے مغفرت کے لیے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔
لائف اسٹائل شادی کے لیے اہلیہ نے بہت قربانیاں دیں، کرکٹر حسن علی اہلیہ کے معترف حسن علی نے بھارتی لڑکی سامعہ آرزو سے اگست 2019 میں متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں شادی کی تھی اور اب دونوں کو دو بچے بھی ہیں۔
لائف اسٹائل نیلم منیر کے میرے بھائی سے ڈھائی سال سے تعلقات تھے، دیور کا انکشاف نیلم منیر نے تین جنوری کو نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے شادی کی تصدیق کی تھی، تاہم انہوں نے شوہر سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کی تھی۔
لائف اسٹائل ’مولا جٹ‘ پروڈیوسر محمد سرور بھٹی انتقال کر گئے ان کی پروڈیوس کردہ فلم ’مولا جٹ‘ نے سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی جیسے اداکاروں کو سپر اسٹار بنایا جب کہ ان کی دیگر فلموں میں کام کرنے والے اداکار بھی انڈسٹری کے مقبول نام بنے۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی