لائف اسٹائل سیف علی خان پر کس نے حملہ کیا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی حملہ آور نے سیف علی خان سے ایک کروڑ روپے کا مطالبہ کیا، پولیس ذرائع
لائف اسٹائل بیٹے کی پرورش کے لیے شوبز سے دور رہی، حبا علی خان بچپن میں اداکاری کا شوق نہیں تھا، والدہ ڈراما پروڈیوسر تھیں، ماں کے کہنے پر محض 14 برس کی عمر میں پہلی بار اداکاری کی، اداکارہ
لائف اسٹائل ’خطرناک، پریشان کن، شرمناک‘ شوبز شخصیات کا سیف علی خان پر حملے پر رد عمل اداکار پر 16 جنوری کی رات دیر گئے چاقو سے کیے گئے حملے پر متعدد بھارتی شوبز شخصیات نے اظہار تشویش کرتے ہوئے ممبئی کو غیر محفوظ شہر بھی قرار دیا۔
لائف اسٹائل سیف علی خان کو ’رکشہ‘ میں ہسپتال منتقل کیے جانے کا انکشاف سیف علی خان پر 16 جنوری کو تین بجے کے قریب گھر میں گھسنے والے حملہ آور نے چاقو سے حملہ کیا تھا۔
لائف اسٹائل سیف علی خان پر حملے نے کئی سوالات کو جنم دے دیا سیف علی خان کے گھر میں حملہ آور کے گھسنے اور ان پر منظم طریقے سے چاقو کے وار کرنے سے لوگوں کے ذہن میں کئی سوالات نے جنم لیا ہے، جن کے جوابات آنا ابھی باقی ہیں۔
لائف اسٹائل شرمناک، سیف علی خان پر حملہ دانستہ کوشش، شخصیات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، شیوسینا بابا صدیقی کے قتل، سلمان خان کے گھر پر فائرنگ اور سیف علی خان پر حملے کو ایک دوسرے کی کڑی ہیں، شیوسینا رہنما پریانکا چترویدی
لائف اسٹائل سیف علی خان کی سرجری کردی گئی، حالت خطرے سے باہر سیف علی خان 16 جنوری کو رات دیر گئے تقریبا ڈھائی بجے گھر میں مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر زخمی ہوئے تھے۔
لائف اسٹائل سیف علی خان کے جسم پر آنے والے زخموں کی تفصیلات سامنے آگئیں سیف علی خان کو بیٹے ابراہیم علی خان اور گھریلو ملازم نے ہسپتال پہنچایا، اداکار کی طبیعت کے حوالے سے ایک رپورٹ کا انتظار ہے، ہسپتال انتظامیہ
لائف اسٹائل سیف علی خان پر گھر میں گھسنے والے شخص کا چاقو سے حملہ، شدید زخمی ہوگئے اداکار کی درانداز کو پکڑنے کی کوشش، ملزم نے چاقو کے 6 وار کیے، ریڑھ کی ہڈی کے قریب 2 گہرے زخموں کے باعث ڈھائی گھنٹے طویل سرجری کی گئی، ہسپتال انتظامیہ
Mushtaque Ahmed Subhani کیا پاکستان ویسٹ انڈیز کی کم تجربہ کار ٹیسٹ ٹیم کو زِیر کرپائے گی؟ مشتاق احمد سبحانی