لائف اسٹائل سیف علی خان کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا سیف علی خان کو 16 جنوری کو گھر میں گھسنے والے حملہ آور نے چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کردیا تھا۔
لائف اسٹائل راکھی ساونت کے چیلنج پر ہانیہ عامر کا دلچسپ رد عمل بھارت کی متنازع اداکارہ نے ایک روز قبل ہانیہ عامر، نرگس اور دیدار کو پاکستانی گانوں پر ڈانس کرنے کا چیلنج کیا تھا۔
لائف اسٹائل گلوکار جواد احمد نے بجلی چوری کے الزامات مسترد کردیے چند دن قبل گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی سیلون پر لیسکو ٹیم نے چھاپہ مار کر ان کے میٹر کو اتار دیا تھا، جس کے بعد گلوکار نے موقع پر پہنچ کر حکام سے میٹر چھین لیا تھا۔
لائف اسٹائل فیروز خان کو ’اسٹار‘ بنانے میں میرا بھی ہاتھ ہے، یاسر نواز فیروز خان سے ہونے والی پہلی ہی ملاقات میں اندازہ ہو گیا تھا کہ اس لڑکے میں دم ہے، ہدایت کار
لائف اسٹائل مرد عقل و شعور میں عورت سے برتر ہے، سعدیہ امام ایسا بالکل بھی نہیں کہ عورت کے پاس عقل نہیں، تاہم عورت میں خدا نے جذبات کو پہلے رکھا ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل اقرار الحسن کی چوتھی شادی پر بات کرنے کی ویڈیو وائرل اقرار الحسن کو پہلے ہی ایک سے زائد شادیاں کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، انہوں نے تین ٹی وی میزبان و صحافی خواتین سے شادیاں کر رکھی ہیں۔
لائف اسٹائل صرحا اصغر کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش جوڑے کے ہاں نومبر 2022 میں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی اور اب ان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوگئی۔
Fawad Ali موسمیاتی تبدیلی: پاکستان میں تیزی سے پھیلتی لیشمینیاسس کی وبا اور اس کے نفسیاتی اثرات فواد علی