لائف اسٹائل برطانوی اخبار ’دی سن‘ اور شہزادہ ہیری کے درمیان تصفیہ طے پاگیا اخبار نے تسلیم کیا کہ اس نے 1996 سے 2011 تک شہزادہ ہیری کے خاندان کی ذاتی زندگی میں غلط انداز میں دخل اندازی کرکے ان کی نجی معلومات حاصل کی۔
لائف اسٹائل اولاد نہ ہونے پر طعنے دیے گئے، حنا خواجہ بیات وہ شادی شدہ جوڑے خوش قسمت ہوتے ہیں، جن کے ہاں شادی کے چند سال بعد بچوں کی پیدائش ہوتی ہے، اگر ان کے ہاں بچے نہ ہوں تو سماج والے ان کی زندگی مشکل بنا دیتے ہیں، اداکارہ
لائف اسٹائل پاکستان کے مقابلے بھارت کا معیار زندگی بہتر ہے، دیپک پروانی ’بھارت اتنا پسند ہے تو وہاں منتقل کیوں نہیں ہوجاتے‘،دیپک پروانی کے خیالات پر سوشل میڈیا صارفین برہم
لائف اسٹائل نہیں چاہتا تھا ندا یاسر مارننگ شو کرے، یاسر نواز کا انکشاف مارننگ شو کے بعد ندا یاسر نے گھر اور بچوں کو وقت دینا کم کردیا، کبھی وہ رات کو دیر سے آتی تھیں، کبھی صبح جلد چلی جاتی تھیں، اداکار
لائف اسٹائل سیف علی خان کی سیکیورٹی رونت رائے کی کمپنی کے حوالے حملہ آور واقعےکے بعد اداکار کی رہائش گاہ کے باغیچے میں 2 گھنٹوں تک چھپا رہا، حملے کے وقت سیکیورٹی پر مامور گارڈز سو رہے تھے، ممبئی پولیس
لائف اسٹائل پورے کپڑے پہننے پر بھی لوگوں کو ’سیاپا‘ پڑ جاتا ہے، بشریٰ انصاری بشریٰ انصاری نے گزشتہ ہفتے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جس کے بعد انہیں عمر کے طعنے دیے گئے تھے۔
لائف اسٹائل صبا قمر کو بولڈ فوٹوشوٹ پر تنقید کا سامنا بعض مداحوں نے کمنٹس کرتے ہوئے پاکستان کے برے حالات کا ذمہ دار بھی اداکارہ اور ان جیسی دوسری اداکاراؤں کو قرار دیا۔
لائف اسٹائل عمران اشرف کی بہن کا دعویٰ کرنے والی خاتون سامنے آگئیں شازیہ اشرف اعوان نامی خاتون نے مطالبہ کیا کہ ان کے بھائی عمران اشرف انہیں تسلیم کریں اور انہیں ان کا حق اور عزت دیں۔
Fawad Ali موسمیاتی تبدیلی: پاکستان میں تیزی سے پھیلتی لیشمینیاسس کی وبا اور اس کے نفسیاتی اثرات فواد علی